July 13, 2025 9:30 AM
14
نئی دلّی کا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید AIIA، ایک تین روزہ قومی سیمینار Shalyacon 2025 کا انعقاد کر رہا ہے، جو آج سے شروع ہوگا۔
نئی دلّی کا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید AIIA، ایک تین روزہ قومی سیمینار Shalyacon 2025 کا انعقاد کر رہا ہے، جو آج سے شروع ہوگا۔ یہ سیمینار مقدس Sushruta Jayanti کے جشن کی تقریب کے موقع پر منعقد ہو رہا ہے، جو ہر سال 15 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ Sushruta Jayanti عظیم اچاریہ Sushrut کی یاد میں منائی جاتی ہے، جن کا بابائے سرجری کے طور پر احترام کیا جاتا ہے۔ توقع ہے کہ اس میں ملک و بیرونِ ملک سے 500 سے زیادہ ممتاز اسکالرس، سرجنس، محققین اور ماہرینِ تعلیم شرکت کریں گے۔ اس تقریب میں نظریات کے تبادلے ...