July 31, 2025 9:46 AM
18
مصنوعی ذہانت، AI کو قابلِ رسائی بنانے اور عومی بہتری کے لیے اُسے فائدے مند بنانے کے عزم کی عکاسی کے تحت بھارت فروری 2026 میں AI Impact Summit کی میزبانی کرے گا۔
مصنوعی ذہانت، AI کو قابلِ رسائی بنانے اور عومی بہتری کے لیے اُسے فائدے مند بنانے کے عزم کی عکاسی کے تحت بھارت فروری 2026 میں AI Impact Summit کی میزبانی کرے گا۔ الیکٹرانکس اور انفرامیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ یہ سمٹ، ٹیکنالوجی کو سماج کے سبھی طبقات کے لیے قابلِ استعمال بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن سے مطابقت رکھتا ہے۔ یہ تقریب، صحت دیکھ بھال، تعلیم، زراعت، ماحولیات تبدیلی اور حکمرانی جیسے شعبوں کے حقیقی چیلنجوں سے نمٹنے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ پ...