ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 9:45 AM

احمدآباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں 254 ہوگئی ہے۔

احمدآباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں 254 ہوگئی ہے۔ طیارے میں 242 افراد سوار تھے، جس میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانیہ کے شہری، پرتگال کے سات شہری اور ایک کینیڈا کا شہری تھا۔ اس میں عملے کے  12 افراد بھی تھے۔ صرف ایک شخص جو بھارت نژاد برطانوی شہری تھا اس حادث...