May 31, 2025 9:42 AM
20
لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کے 300 وِیں یوم پیدائش کے موقع پر مہاراشٹر کے Ahilyanagar ضلعے میں اُن کی جائے پیدائش پر آج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا۔
لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کے 300 وِیں یوم پیدائش کے موقع پر مہاراشٹر کے Ahilyanagar ضلعے میں اُن کی جائے پیدائش پر آج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا۔ پیش ہے اُن کی حیات و خدمات پر ایک رپورٹ V/C - Madhavi Kulkarni لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کی پیدائش 31 مئی 1785 کو Ahilyanagar ضلعے کے چَوندی گاؤں میں ہوئی۔ اُن کی شادی بہادر مراٹھا لیڈر Malhar راؤ ہولکار کے بیٹے کھانڈے راؤ سے ہوئی تھی۔ ایک لڑائی میں کھانڈے راؤ نے بہاد...