June 6, 2025 10:00 AM
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اتراکھنڈ کے دورے پر جا رہے ہیں۔
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اتراکھنڈ کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وہ دہرادون ضلعے کے Doiwala ترقیاتی بلاک میں ایک کسان چوپال میں شرکت کریں گے، جہاں وہ کسانوں سے ملیں گے اور اُن کے مسائل اور تجویزوں کے بارے میں واقفیت حاصل کریں گے۔×...