October 10, 2025 9:45 AM October 10, 2025 9:45 AM
22
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ پی ایم دھن دھانیہ یوجنا اور دالوں کے شعبے میں خود کفالت کا مشن ایسے اقدامات ہیں، جن کا مقصد ملک کو آتم نربھر بنانا ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ پی ایم دھن دھانیہ یوجنا اور دالوں کے شعبے میں خود کفالت کا مشن ایسے اقدامات ہیں، جن کا مقصد ملک کو آتم نربھر بنانا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں پوسا کیمپس سے پی ایم دھن دھانیہ یوجنا اور دالوں کے شعبے میں خود کفالت مشن کا آغاز کریں گے۔ جناب شیوراج سنگھ چوہان نے دوردرشن کے ساتھ ایک انٹرویو میں بتایا کہ پی ایم دھن دھانیہ یوجنا کے تحت سرکار کم پیداوار والے 100 ضلعوں کی نشاندہی کرے گی اور پیداوار بڑھانے کی خاطر مخصوص اقداما...