February 6, 2025 9:46 AM

views 21

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔ 53 سالہ پرنس رحیم الحسینی جنہیں اپنے والد کی وصیت میں آغا خان پنجم نامزد کیا گیا ہے، اسماعیلیوں کے پچاسویں موروثی امام بن گئے ہیں۔ رحیم الحسینی کے والد آغا خان چہارم اور ارب پتی انسان دوست مخیر کریم الحسینی منگل کو 88 سال کی عمر میں پرتگال میں انتقال کر گئے۔ اُن کے پسماندگان میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ وزیراعظم نریندرمودی نے اسماعیلیہ فرقے کے ...