November 3, 2025 9:17 AM November 3, 2025 9:17 AM

views 30

بھارت نے افغانستان کو، ملیریا، ڈینگی اور اِس طرح کے دیگر وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے 16 ٹن ادویات بھیجی ہیں۔

بھارت نے افغانستان کو، ملیریا، ڈینگی اور اِس طرح کے دیگر وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے 16 ٹن ادویات بھیجی ہیں۔ افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان شرافت زماں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ مچھر - مکھیوں سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام سے متعلق مہم میں اِن ادویات سے کافی مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادویات کا یہ عطیہ افغانستان کیلئے بھارت کی دیرینہ شراکت داری اور ترقیاتی کاموں میں تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔×