October 19, 2025 9:36 AM

views 73

افغانستان اور پاکستان نے سرحد پر جاری کئی دن کی بھیانک جنگ کے بعد فوری طور پر جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔

افغانستان اور پاکستان نے سرحد پر جاری کئی دن کی بھیانک جنگ کے بعد فوری طور پر جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔ قطر کی وزارتِ خارجہ نے کل اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا۔ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں کل دوحہ میں بات چیت کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ ہوا۔ ایک بیان میں قطر کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران دونوں فریقوں نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا اور ایک ایسا میکانزم وضع کرنے کے لیے میٹنگیں کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دیرپا امن اور استحکام ک...