December 11, 2025 9:29 AM December 11, 2025 9:29 AM
3
ایشیائی ترقیاتی بینک نے مالی سال 2025-26 کے دوران بھارت کی شرح ترقی کے تخمینے میں اضافہ کرتے ہوئے اس کے 7 اعشاریہ 2 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ پہلے اس کے ساڑھے چھ فیصد رہنے کی بات کہی گئی تھی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے مالی سال 2025-26 کے دوران بھارت کی شرح ترقی کے تخمینے میں اضافہ کرتے ہوئے اس کے 7 اعشاریہ 2 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ پہلے اس کے ساڑھے چھ فیصد رہنے کی بات کہی گئی تھی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشیاء اور بحرالکاہل سے متعلق ترقی کے منظرنامے کی رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے۔ تاہم مذکورہ بینک نے مالی سال 2026-27 کے دوران شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد رہنے کے تخمینے میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔×