ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 9:53 AM

view-eye 2

بھارت نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے ساتھ نئی سہ فریقی شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اُبھرتی ہوئی ٹکنالوجیز میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

بھارت، آسٹریلیا اور کناڈا نے ایک نئے سہ فریقی فریم ورک۔آسٹریلیا، کناڈا، بھارت ٹیکنالوجی اور اختراع ACITI شراکتداری کا اعلان کیا ہے۔ جس کا مقصد اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کو وسعت دینا ہے۔ کل جوہانسبرگ میں وزیراعظم نریندر مودی، آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانی...