July 20, 2025 9:48 AM

views 13

عام آدمی پارٹی نے باضابطہ طور پر  Indian National Development Inclusive (INDI) اتحاد سے علحیدگی اختیار کر لی ہے۔

عام آدمی پارٹی نے باضابطہ طور پر  Indian National Development Inclusive (INDI) اتحاد سے علحیدگی اختیار کر لی ہے۔ AAP کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ I.N.D.I اتحاد کی تشکیل صرف 2024 کے عام انتخابات کیلئے کی گئی تھی اور اس کے بعد عام آدمی پارٹی نے اکیلے ہی ہریانہ اور دلی اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ اسی دوران عام آدمی پارٹی نے کل پالیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل I.N.D.I اتحاد کی کل ویڈیوں کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوئی میٹنگ میں بھی شرکت نہیں کی۔×