ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 9:39 AM

view-eye 2

بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول IFFI 2025، گوا میں Panaji میں اِس سال 20 سے 28 نومبر تک منعقد ہوگا۔

بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول IFFI 2025، گوا میں Panaji میں اِس سال 20 سے 28 نومبر تک منعقد ہوگا۔ بالخصوص میڈیا سے متعلق افراد کیلئے اب رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق، اِس میں میڈیا سے متعلق سرکردہ شخصیات کو فلم Screenings، Masterclass اور دنیا بھر کے نامچی...