March 7, 2025 2:50 PM March 7, 2025 2:50 PM

views 11

امریکہ کے سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے مجرم تہور رانا کی، اُسے بھارت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔

امریکہ کی سپریم کورٹ نے، ممبئی میں 26/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے ایک ملزم Tahawwur Rana کی اُس درخواست کو خارج کردیا ہے جس میں اُس نے بھارت کو اپنی حوالگی روکنے کی استدعا کی تھی۔ 64 سالہ پاکستانی نژاد Tahawwur کناڈا کا شہری ہے اور وہ اِس وقت لاس اینجلس جیل میں بند ہے۔ اُس نے امریکہ میں ہی رہنے کیلئے وہاں کی سپریم کورٹ میں ایک ایمرجنسی درخواست دائر کی تھی۔ اُس نے اپنی درخواست میں یہ دلیل پیش کی تھی کہ اُسے بھارت کے حوالے کرنا، امریکی قانون اور اذیت کے خلاف اقوام متحدہ کنونشن کی خلاف ورزی ہوگی۔ گذ...