June 19, 2025 10:06 AM
15
مرکز میں، NDA حکومت نے 11 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس دوران بھارت کے کھیل کود کے سیکٹر نے بڑے پیمانے پر تبدیلی کا مشاہدہ کیا ہے۔
مرکز میں، NDA حکومت نے 11 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس دوران بھارت کے کھیل کود کے سیکٹر نے بڑے پیمانے پر تبدیلی کا مشاہدہ کیا ہے۔ ٹارگیٹ اولمپک پوڈیم اسکیم TOPS کھیلو انڈیا اور KIRTI جیسی اسکیموں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں عالمی کھیل مقابلوں میں بھارت کے تمغوں کی فہرست میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے معروف پیرا ایتھلیٹ اور ایشین پیرالمپک کمیٹی کی ایگزیکٹو بورڈ ممبر دیپا ملِک نے حکومت کے ذریعے کیے گئے کثیر رخی اقدامات کی تعریف...