December 27, 2025 10:13 AM
14
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے خاص طور پر کہا ہے کہ الیکٹرانکس بھارت کا تیسرا سب سے بڑا برآمداتی زمرہ بن کر اُبھرا ہے۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے خاص طور پر کہا ہے کہ الیکٹرانکس بھارت کا تیسرا سب سے بڑا برآمداتی زمرہ بن کر اُبھرا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت دنیا بھر میں، موبائل تیار کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں بھارت کی ترقی کی داستان، ایک جامع ایکو نظام تیار کرنے کے، وزیر اعظم نریندر مودی کے تصور سے آراستہ ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ الیکٹرانک سامان کے بڑے پیمانے پر تیاری کی PLI اسکیم کی وجہ سے 13 ہزار 475 کروڑ...