July 3, 2025 10:26 AM
16
وزیر اعظم نریندر مودی نے Accra میں گھانا کے صدر John Dramani Mahama کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے چار سمجھوتوں پر دستخط کیے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے گھانا کی راجدھانی Accra کے جوبلی ہاؤس میں کل رات گھانا کے صدر John Mahama سے دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے مختلف طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ بات چیت کے بعد 4 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے، جن میں ثقافتی تبادلے اور روایتی موسیقی کے شعبے شامل ہیں۔ ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں وزیر اعظم مودی نے اعلان کیا کہ دونوں رہنماؤں نے بھارت-گھانا تعلقات کو جامع شراکت داری میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو ...