January 5, 2026 2:42 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہزار سال سے سومناتھ مندر کی بقاء ملک کے شاندار ثقافتی جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہزار سال سے سومناتھ مندر کی بقاء ملک کے شاندار ثقافتی جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار بار کے حملوں اور بہت زیادہ نامواقف حالات کے باوجود سومناتھ مندر آج بھی مضبوطی سے قائم ہے۔ سال ایک ہزار 26 میں سومناتھ مندر پر کیے گئے پہلے حملے کے ایک ہزار سال ہونے کی مناسبت سے تحریر کیے گئے ایک Op-Ed مضمون میں وزیر اعظم نے کہا کہ سومناتھ کا نام سنتے ہی لوگوں کا دل و دماغ فخر سے سرشار ہو جاتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ عظیم الشان مندر گجرات میں ملک کے مغربی س...