September 13, 2025 10:04 AM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی آج کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے لیے میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے اور متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی میزورم جائیں گے، وہ آج صبح آیزول میں 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ ایک عوامی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔ بعد ازاں وزیر اعظم منی پور جائیں گے، یہاں وہ 8 ہزار 500کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ منی پور میں جناب مودی آج...