September 13, 2025 10:04 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے لیے میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کریں گے اور متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی میزورم جائیں گے، وہ آج صبح آیزول میں 9 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح ک...