October 21, 2025 9:56 AM

views 42

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف بھارت کو دنیا کے سرفہرست دفاعی برآمدکار ملکوں میں سے ایک  بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد بھارت کو دنیا کے سرفہرست دفاعی برآمد کار ملکوں میں شامل کرنا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت فوج کی تینوں شاخوں کیلئے ہتھیار اور سازوسامان برآمد کرنے کی صلاحیت تیزی سے تیار کررہا ہے۔ وزیراعظم گوا اور Karwar کے ساحل کے قریب INS وِکرانت پر بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کے ساتھ دیوالی مناتے ہوئے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ برہموز اور آکاش جیسے میزائلوں نے آپریشن سندور کے دوران اپنی صلاحتیں ثابت کی ہیں اور اب دنیا کے کئی ممالک ان میزائل کو خریدنے میں دلچ...