March 23, 2025 10:03 AM March 23, 2025 10:03 AM
7
سپریم کورٹ نے، نقد روپے برآمد کرنے کے معاملے میں دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی طرف سے 25 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ عام کر دی ہے۔
سپریم کورٹ نے دلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر خطیر رقم برآمد ہونے کے معاملے کی ایک داخلی انکوائری رپورٹ کل رات اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی ہے۔ دلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی پیش کردہ رپورٹ میں بھارتی کرنسی کے چار سے پانچ جزوی طور پر جلی ہوئی گڈیوں کے بارے میں باضابطہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ V/C Deepmale Kaushik 25 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں 14 مارچ کو ہولی کی رات جسٹس ورما کی رہائش گاہ پر آگ بجھانے کی کارروائی کے ویڈیو اور تصویریں بھی شامل ہیں۔ جس کے دو...