April 21, 2025 9:58 AM
سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ کمیشن، سپریم کورٹ کے کسی ریٹائرڈ جج کی قیادت میں تشکیل دیا جائے اور وہ مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلعے میں وقف ترمیمی بل 2025...