February 6, 2025 10:07 AM February 6, 2025 10:07 AM

views 11

فرانس کی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں بدھ کے روز عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی، جس کے بعد 2025 کے بجٹ کو اپنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

فرانس کی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں بدھ کے روز عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی، جس کے بعد 2025 کے بجٹ کو اپنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اِس سے پہلے وزیراعظم Francois Bayrou نے خصوصی آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قانون سازوں کے ووٹ کے بغیر بجٹ بل کی منظوری کا راستہ اپنایا، جس کے نتیجے میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی۔ نیشنل اسمبلی میں صرف 128 قانون سازوں نے تحریک کے حق میں ووٹ دیا۔ یہ تعداد اسے منظور کرنے کے لیے درکار 289 ووٹوں سے بہت کم ہے۔ اِس سے قبل سوشلسٹ اور انتہائی دائیں بازو کے نیشن...