December 10, 2025 10:29 AM December 10, 2025 10:29 AM

views 5

لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر آگے بحث ہوگی۔ وزیر داخلہ امت شاہ بحث کا جواب دیں گے۔

لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر آگے بحث ہوگی۔ کَل بحث میں حصہ لیتے ہوئے قانون اور انصاف محکمے کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی SIR کا عمل کانگریس کے دورِ حکومت میں بھی کئی بار انجام دیا گیا، لیکن اب اپوزیشن اِس عمل پر سوال اٹھا رہی ہے۔ جناب میگھوال نے ملک کے ووٹنگ نظام کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی کہ آزادی کے بعد سے ہر ایک کو ووٹنگ کے برابر کے حقوق ملتے رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ انتخابات، محض ایک سیاسی عمل نہیں بلکہ یہ جمہوریت کا ایک فیسٹِول ہے، جسے کر...