April 3, 2025 9:58 AM April 3, 2025 9:58 AM

views 10

لوک سبھا نے اپوزیشن کی طرف سے پیش کردہ ترامیم کو خارج کرتے ہوئے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے اپوزیشن کی طرف سے پیش کردہ ترامیم کو خارج کرتے ہوئے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ بل کے حق میں 288 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ 232 ارکان نے بل کے خلاف ووٹ دیے۔ لوک سبھا میں رات دیر گئے تک 12 گھنٹے سے زیادہ بحث ہوئی۔ وقف (ترمیمی) بل، 2025 کا مقصد وقف جائدادوں کے انتظام کو آسان بنانا ہے، جس میں ورثے کے مقامات کی حفاظت اور سماجی بہبود کو فروغ دینے کے التزامات ہیں۔ اس بِل کا مقصد وقف جائیدادوں کے انتظام میں شفافیت کو بڑھانا، وقف بورڈز اور مقامی حکام کے درمیان تال میل کو بہتر بنانا ا...