May 4, 2025 9:51 AM
بھارتی فوج نے، کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔
بھارتی فوج نے، کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، راجوری، میندھر، نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور کے علاقوں میں لائن آف کنٹر...