June 26, 2025 10:53 AM
13
کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز 2025، اس سال نومبر میں راجستھان کے جے پور میں منعقد ہوں گے
کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز 2025، اس سال نومبر میں راجستھان کے جے پور میں منعقد ہوں گے۔ کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے بتایا کہ اِس سال کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں 200 سے زیادہ یونیورسٹیوں کے 4 ہزار سے زیادہ کھلاڑی 20 کھیلوں میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ جناب مانڈویہ...