کھیل

July 3, 2025 10:03 AM

views 21

بھارتی کھیلوں کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر کھوکھو فیڈریشن آف انڈیا (KKFI) نے کامیاب انتخاب کے بعد اپنی نئی منتخب شدہ گورننگ باڈی کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی کھیلوں کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر کھوکھو فیڈریشن آف انڈیا (KKFI) نے کامیاب انتخاب کے بعد اپنی نئی منتخب شدہ گورننگ باڈی کا اعلان کیا ہے۔ یہ انتخابات کل دلی میں اس کے ہیڈکوارٹر میں منعقد کیے گئے۔ سدھانشو متّل کو دوبارہ صدر منتخب کیا گیا ہے اور Upkar Singh Virk کو نیا جنرل سکریٹری بنایا گی...

July 3, 2025 10:02 AM

views 21

خواتین کے ایشیا کپ کوالیفائرس میں بھارت نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی۔ اس طرح بھارت ایشیا کپ کوالیفائی کرنے سے محض ایک قدم دور ہے۔

خواتین کے AFC فٹ بال ایشین کپ 2026 کوالیفائرس میں بھارت نے عراق کے خلاف پانچ-صفر کی زبردست جیت درج کی۔ بھارت نے تھائی لینڈ کے Chiang Mai کے 700th Anniversary اسٹیڈیم میں کل شام اس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس جیت کے بعد خواتین کی بھارتی ٹیم، ایشیا کپ کوالیفائی کرنے سے محض ایک قدم دور ہے۔ اس جیت کے بعد...

July 3, 2025 10:01 AM

views 18

کرکٹ میں، بھارت نے برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر اینڈرسن۔

کرکٹ میں، بھارت نے برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر اینڈرسن۔تندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ کے خلاف پانچ وکٹ پر 310 بنائے ہیں۔ کپتان شبھ مین گِل  114 اور روِندر جڈیجہ 41 رن پر کھیل رہے ہیں۔ یشسوی جیسوال نے بھی 87 رن بنائے۔ Chris Woakes نے انگلینڈ کے لیے 2 وکٹ لیے۔ ...

July 3, 2025 9:57 AM

views 17

خواتین کی پندرہویں ہاکی انڈیا سَب جونیئر قومی چیمپئن شپ 2025 آج سے جھارکھنڈ کے رانچی میں شروع ہوگی۔

خواتین کی پندرہویں ہاکی انڈیا سَب جونیئر قومی چیمپئن شپ 2025 آج سے جھارکھنڈ کے رانچی میں شروع ہوگی۔ اس کا آغاز رانچی کے Marang Gomke  جے پال سنگھ Astroturf ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ 14 جولائی تک جاری رہے گا، جس میں نیا ڈویژن والا فورمیٹ ہوگا،  جو پہلے ہی اس سال کے سینئر قومی زمرے میں نافذ ہ...

July 2, 2025 10:25 PM

views 19

کرکٹ میں، بھارت نے انڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹسٹ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف مضبوط شروعات کی ہے

کرکٹ میں برمنگھم کے Edgbaston میں جاری انڈرسن-تندولکر ٹرافی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک مضبوط شروعات کی ہے۔ میچ کے پہلے دن کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم نے تازہ خبریں ملنے تک 5 وکٹ پر 223 رن بنا لیے تھے۔ اس سے قبل Ben Stokes کی قیادت میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند با...

July 2, 2025 2:59 PM

views 17

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سہ پہر برمنگھم کے Edgbaston میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان Anderson Tendulkar ٹرافی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سہ پہر برمنگھم کے Edgbaston میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان شبھمن گل نے جسپریت بمراہ کی دستیابی کی تصدیق کی ہے، تاہم اُن کی شمولی...

July 2, 2025 2:57 PM

views 18

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں کَل رات بھارت نے انگلینڈ کو 24 رن سے شکست دی۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں کَل رات برسٹل کے کنٹری گراؤنڈ میں پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 24 رن سے شکست دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ 20 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر 181 رن بنائے۔ اَمن جوت کور نے 40 گیندوں میں بغیر آؤٹ ہوئے 63 رن بنائے او...

July 2, 2025 2:56 PM

views 18

شطرنج میں گرینڈ Chess ٹور 2025 کا تیسرا مرحلہ آج شام کروئیشیا میں شروع ہوگا۔

شطرنج میں گرینڈ Chess ٹور 2025 کا تیسرا مرحلہ آج شام کروئیشیا میں شروع ہوگا۔ اِس مقابلے میں شطرنج کے عالمی نمبر ایک مایہ ناز کھلاڑی Magnus Carlsen اور عالمی چمپئن ڈی گوکیش اپنے جوہر دکھائیں گے۔ اِس سال مئی کے مہینے میں ناروے Chess کے دوران ڈرامائی مقابلے کے بعد Carlsen اور گوکیش کے درمیان یہ پہلا می...

July 2, 2025 9:39 AM

views 31

ومبلڈن ٹینس میں عالمی نمبر 1، Jannik Sinner  نے ومبلڈن میں مردوں کے پہلے سنگلز راؤنڈ میں اٹلی کے اپنے ساتھی کھلاڑی Luca Nardi کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔

ومبلڈن ٹینس میں عالمی نمبر 1، Jannik Sinner  نے ومبلڈن میں مردوں کے پہلے سنگلز راؤنڈ میں اٹلی کے اپنے ساتھی کھلاڑی Luca Nardi کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ نوواک جوکووِک نے اپنے پہلے راؤنڈ کے مقابلے میں فرانسیسی کھلاڑی الیکزینڈر مُولر کو چار سیٹوں میں شکست دے کر اپنے 25ویں ومبلڈن ٹائٹل کے لیے مہم کا آ...

July 2, 2025 9:36 AM

views 30

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان Anderson Tendulkar ٹرافی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر شروع ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان Anderson Tendulkar ٹرافی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر شروع ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔