کھیل

July 5, 2025 9:39 AM

views 22

بھارت، برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں 244 رن کی مجموعی سبقت کے ساتھ اپنا کھیل دوبارہ شروع کرے گا۔

Edgbaston, کے شہرBarmingham میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت کل کے ایک وکٹ پر 64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ مہمان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 244 رن کی سبقت حاصل ہے۔ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ Anderson-Tendulkar Trophy کے دوسرے ...

July 5, 2025 9:35 AM

views 20

خواتین کرکٹ میں، میزبان کل رات لندن کے اووَل کے مقام پر 5 میچوں کی سیریز کے تیسرے T20 بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 رن سے ہرا دیا۔

خواتین کرکٹ میں، میزبان کل رات لندن کے اووَل کے مقام پر 5 میچوں کی سیریز کے تیسرے T20 بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 رن سے ہرا دیا۔ بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ ملا تھا، لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان پر 166 رن ہی بنا پائی۔ اسمرتی مندھانا نے 49 گیندوں میں 56 رن بنائے، ج...

July 4, 2025 2:48 PM

views 13

برمنگھم ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ اپنے کل کے اسکور تین وکٹ پر 77 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا

کرکٹ میں، برمنگھم کے Edgbaston میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آج انگلینڈ اپنے کَل کے اسکور 3 وکٹ پر 77 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل بھارتی کپتان شبھمن گِل نے 269 رن کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے سبب کَل بھارت اپنی پہلی اننگز...

July 4, 2025 2:46 PM

views 15

ومبلڈن ٹینس میں، این سری رام بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے جوڑی دار Migual Reyes، مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی نے کَل افتتاحی راؤنڈ میں امریکی جوڑی کو شکست دی۔ اب اگلے دور میں اُن کا مقابلہ اسپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی جوڑی سے ہوگا۔

July 4, 2025 9:55 AM

views 13

کروشیا میں Grand Chess Tour 2025 ٹورنامنٹ میں بھارت کے D Gukesh نے عالمی نمبر ایک Magnus Carlsen کو ہرا کر تیسرے مرحلے میں سبقت حاصل کر لی ہے۔

شطرنج میں کَل رات کروشیا میں Grand Chess Tour 2025 کے رِپیڈ زمرے کے چھٹے دور میں عالمی چمپئن    ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک Magnus Carlsen کو ہراکر ایک مرتبہ پھر سب کو حیران کردیا۔ سفید مہروں سے کھیل رہے Carlsen نے شروعات میں مضبوط پوزیشن حاصل کرلی تھی، تاہم گوکیش نے اُن کا سخت مقابلہ کیا اور آخر کار...

July 4, 2025 9:52 AM

views 26

کرکٹ میں، برمنگھم کے Edgbaston میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آج انگلینڈ اپنے کَل کے اسکور 3 وکٹ پر 77 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کرکٹ میں، برمنگھم کے Edgbaston میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آج انگلینڈ اپنے کَل کے اسکور 3 وکٹ پر 77 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل بھارتی کپتان شبھمن گِل نے 269 رن کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے سبب کَل بھارت اپنی پہلی اننگ...

July 4, 2025 9:50 AM

views 34

ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔

ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی نے کَل افتتاحی راؤنڈ میں امریکی جوڑی کو شکست دی۔ اب اگلے دور میں اُن کا مقابلہ اسپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی جوڑی سے ہوگا۔×

July 3, 2025 9:28 PM

views 16

اگلے ماہ سری نگر کی ڈَل جھیل میں پہلے کھیلو انڈیا پانی سے متعلق کھیل منعقد کئے جائیں گے

کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول، پہلی متربہ سری نگر کے مشہور ڈَل جھیل میں اگست کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اِس کا اعلان کیا ہے۔ اِس تین روزہ واٹر اسپورٹس فیسٹول میں Kayaking & Canoeing، Rowing، Water Sking، Shikara Race اور Dragon Bo...

July 3, 2025 9:26 PM

views 21

کرکٹ میں، شُبھ مَن گِل انگلینڈ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں۔ برمنگھم میں بھارت، دوسرے ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن میں ہے

کرکٹ میں، شبھمن گِل نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ انگلینڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سینچری اسکور کرنے والے پہلے بھارتی اور ایشیائی کپتان بن گئے ہیں۔ انہوں نے آج برمنگھم کے Edgbaston میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن یہ سنگِ میل قائم کیا ہے۔ منصور علی خان پٹودی، سُنِل گواسکر، سچن تیندُلکر اور ا...

July 3, 2025 3:23 PM

views 16

کرکٹ میں بھارت آج انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 310 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

برمنگھم کے Edgbaston میں آج سہ پہر بھارت، انگلینڈ کے خلاف Anderson-Tendulkar ٹرافی سیریز کے دوسرے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن پہلی اننگز میں پانچ وکٹ پر 310 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ کَل جب کھیل ختم ہوا تو شُبھ مَن گِل 114 پر اور رویندر جڈیجہ 41 رَن پر کھیل رہے تھے۔ اِس سے قبل یَشَسوی جیسوال نے 87 رَن ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔