کھیل

July 6, 2025 9:36 PM

views 19

بھارت، برمنگھم میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ کو جیتنے کیلئے میچ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے

کرکٹ میں برمنگھم ٹیسٹ میں آخری خبریں ملنے تک میزبان انگلینڈ نے کھیل کے پانچویں دنا پنی دوسری اننگز میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 259 رن بنا لئے تھے۔ انڈرسن-تندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ اس سے پہلے بارش اور میدان گیلے ہونے کی وجہ سے کھیل تاخیر سے شروع ...

July 6, 2025 2:32 PM

views 20

آج برمنگھم میں دوسرے ٹسٹ میچ میں کھیل کے آخری دن بھارت مضبوط پوزیشن میں ہے۔

        برمنگھم کے Edgbaston میں Anderson-Tendulkar ٹرافی کے دوسرے ٹسٹ میچ میں بھارت مضبوط پوزیشن میں ہے۔ آج کھیل کا آخری دن ہے اور انگلینڈ اب بھی 536 رَن پیچھے ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم آج سہ پہر اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 72 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گی۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے پھر شروع ہوگا۔ ا...

July 6, 2025 9:46 AM

views 18

فٹ بال میں بھارت نے پہلی مرتبہ AFC خواتین ایشین کپ میں کوالیفائی کیا۔

فٹ بال میں بھارت نے AFC خواتین ایشیائی کپ میں پہلی بار کوالیفائی کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے یہ کامیابی میزبان تھائی لینڈ کو گروپ B کے چوتھے اور فائنل کوالیفائر میں ایک کے مقابلے دو گول سے ہراکر حاصل کی ہے۔ اِس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم اگلے سال آسٹریلیا میں ہونے والے Main Event کے لیے کوالیفائی ہوگئی ہے۔

July 6, 2025 9:45 AM

views 20

نیرج چوپڑا نے بنگلورو میں، 86 اعشاریہ ایک آٹھ میٹر دور نیزہ پھینک کر نیرج چوپڑا کلاسِک 2025 کا افتتاحی ایڈیشن جیت لیا۔

بینگلورو کے شری کانتی ویرا اسٹیڈیم میں منعقد ایک عالمی ایتھلیٹکسGold Level Event، نیرج چوپڑا، کلاسک 2025 میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 86 اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو کے ساتھ مقابلے کا افتتاحی ایڈیشن جیت لیا۔ کینیا کے Julius Yego، چوراسی اعشاری پانچ ایک میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر ...

July 5, 2025 10:15 PM

views 19

اسکواش میں بھارت کی Anahat Singh نے جنوبی کوریا میں 19 سال تک کی عمر کی کھلاڑیوں کی ایشیائی چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا ہے

اسکواش میں بھارت کی اَناہت سنگھ نے 19 سال سے کم عمر کے ایشیائی اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ، چین کی Cheung TC پر تین-صفر سے جیت حاصل کرکے خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے آج جنوبی کوریا میں Gimcheon میں سیدھے سیٹوں میں گیارہ-سات، گیارہ-دو، گیارہ-آٹھ اسکور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ایشین جونیئر...

July 5, 2025 10:13 PM

views 15

کھیلوں میں، Worcestor کے مقام پر یوتھ ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھارت کے14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی نے میزبان انگلینڈ کے خلاف سب سے تیز رفتار سنچری بنائی

بھارت کے چودہ سالہ نوجوان کرکٹ کھلاڑی Vaibhav سوریہ وَنشی نے نوجوانوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سب سے تیز سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے آج Worcester میں انگلینڈ کے خلاف محض 52 گیندوں میں سنچری اسکور کی۔ سوریہ وَنشی نے 13 چوکے اور 10 چھکّے لگائے۔ انہوں نے وِیہان ملہوترا کے ساتھ دوسری وکٹ کیلئے 2...

July 5, 2025 9:35 PM

views 21

بیجنگ میں پیرا تیر اندازی کی ایشیائی چمپئن شپ 2025 میں بھارتی پیرا تیر اندازوں نے آج سونے کے 2 تمغے حاصل کیے

بیجنگ میں پیرا تیر اندازی کی ایشیائی چمپئن شپ 2025 میں بھارتی پیرا تیر اندازوں نے آج سونے کے 2 تمغے حاصل کیے۔ اس طرح بھارتی کھلاڑیوں نے کُل 7 تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ شیتل دیوی اور جیوتی پر مشتمل خواتین کی مشترکہ ٹیم نے چین کو 143-148 سے شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ وہیں Harvinder Singh اور Bhawna...

July 5, 2025 3:09 PM

views 18

بھارت کے K Srikanth کینیڈا اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے K Srikanth کینیڈا اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے صرف 43 منٹ میں دنیا کے چھٹے نمبر کے کھلاڑی چینی تائیپے کے Chou Tien Chen کو 21-18، 21-19 سے ہرایا۔ آج رات فائنل میں اُن کا مقابلہ جاپان کے Kenta Nishimoto سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے ...

July 5, 2025 3:07 PM

views 23

Edgbaston  میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت، کل کے اپنے اسکور ایک وکٹ پر  64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

Edgbaston  میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت، کل کے اپنے اسکور ایک وکٹ پر  64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ مہمان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 244 رن کی سبقت حاصل ہے۔ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ Anderson-Tendulkar Trophy کے دوسرے...

July 5, 2025 9:40 AM

views 23

عالمی چیمپین گُکیش Dommaraju نے، کروئیشیا کے شہر Zagreb میں Grand Chess Tour 2025 میں، Rapid کا خطاب جیت لیا ہے۔

Croatia کے Zagreb میں، 2025 گراں شطرنج ٹور کے ریپڈ اور Blitz ٹورنامنٹ کے حصے میں موجودہ عالمی چیمپئن Gukesh Dommaraju نے ریپڈ کے زمرے میں خطاب جیتا ہے۔ 19 سالہ بھارتی کھلاڑی نے کل ریپڈ زمرے جیتنے کے لیے فائنل راؤنڈ میں امریکہ کے Wesly So کو شکست دی۔ Gukesh نے ریپڈ زمرے کی اپنی ساتویں جیت حاصل کرنے ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔