کھیل

July 25, 2025 9:38 AM

views 19

بھارت کی اسکواش کھلاڑی Anahat سنگھ قاہرہ میں عالمی اسکواش جونیئر چمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں اپنے لئے اب تک کا پہلا تمغہ پکّا کرلیا ہے۔

بھارت کی اسکواش کھلاڑی Anahat سنگھ قاہرہ میں عالمی اسکواش جونیئر چمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں اپنے لئے اب تک کا پہلا تمغہ پکّا کرلیا ہے۔ 2010 کے بعد سے وہ پہلی بھارتی خاتون کھلاڑی ہیں، جو اس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ Anahat نے کوارٹر فائنل میں مصر کی Mali...

July 24, 2025 9:35 PM

views 12

بیڈمنٹن میں، Changzhou میں چائنا اوپن میں بھارت کی Unnati Hooda نے اپنی ساتھی کھلاڑی پی وی سندھو کو ہرا دیا

بیڈمنٹن میں بھارت کی Unnati Hooda نے اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو کو ہراتے ہوئے آج اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت درج کی ہے۔Changzhou میں جائنا اوپن سوپر 1000 کے  پری کوارٹر فائنل میں Hooda نے سندھو کو اکیس-سولہ، اُنیس-اکیس اور اکیس-تیرہ سے شکست دی۔ اِس دوران، مردوں کے ڈبلز کے مقاب...

July 24, 2025 9:33 PM

views 15

کرکٹ میں، Manchester میں انڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 358 رن بنائے ہیں

کرکٹ میں، مین چیسٹر میں انڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت چوتھے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 139 رن بنالئے تھے۔اس سے قبل، بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 358 رن بنائے۔ سائیں سودرشن نے سب سے زیادہ 61 رن بنائے جبکہ یشسوی جیسوال نے 58 اور ر...

July 24, 2025 3:03 PM

views 21

چوتھے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 264 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا

مانچیسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 264 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ کل میچ کے پہلے دن کم روشنی کی وجہ سے کھیل پہلے ہی روک د...

July 24, 2025 3:00 PM

views 19

شطرنج میں، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی نمبر ایک Koneru Humpy کا مقابلہ چین کی Lei Tingjie سے ہوگا

شطرنج میں، جارجیا کے شہر Batumi میں ہونے والے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے سیمی فائنل کے ایک ٹائی بریک مقابلے میں بھارت کی نمبر ایک Koneru Humpy کا مقابلہ چین کی Lei Tingjie سے ہوگا۔  کل بھارتی کھلاڑی دِویا دیشمکھ نے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے سیمی فائنل کے دیگر میچ میں چین کی کھلاڑی  Tan Zhon...

July 24, 2025 9:36 AM

views 31

شطرنج میں، جارجیا میں بھارت کی دِوِیا دیش مکھ چین کی Tan Zhongyi کو ہراکر خواتین کے FIDE ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

شطرنج میں، کل بھارتی کھلاڑی دِویا دیشمکھ نے جارجیا کے شہر Batumi میں ہونے والے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے سیمی فائنل کے دوسرے میچ میں چین کی کھلاڑی Tan Zhongyi کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، دِویا نے 2026 میں ہونے والے ’Candidates ٹورنامینٹ‘ میں شرکت کا موقع بھی حاصل کر ل...

July 24, 2025 9:35 AM

views 22

کرکٹ میں، منچسٹر کے Old Trafford میں آج اینڈرسن -تیندولکر ٹرافی سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن، بھارت میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگس جاری رکھے گا۔

کرکٹ میں، منچسٹر کے Old Trafford میں آج اینڈرسن -تیندولکر ٹرافی سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن، بھارت میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگس جاری رکھے گا۔ یہ مقابلہ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے پہلے دن کے مقابلے میں روشنی کے میچ کے لیے موزوں نہ ہونے کی وجہ سے مقابل...

July 23, 2025 10:16 PM

views 21

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ میں بھارت کے افتتاحی بلے بازوں نے اچھی شروعات کی

کرکٹ میں آج مینچسٹر کے Old Trafford میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اینڈرسن-تندولکر ٹرافی کے تحت چوتھا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اب سے کچھ دیر پہلے بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 195 رن بنا لئے تھے۔ اِس سے پہلے سلامی بلے باز یسشوی جیسوال نے 58، جبکہ کے ایل راہل نے 46 رن بن...

July 23, 2025 10:12 PM

views 14

بیڈمنٹن میں بھارت نے چائنا اوپن میں مثبت انداز میں اپنی مہم کا آغاز کیا ہے

بیڈمنٹن میں بھارت نے چائنا اوپن میں مثبت انداز میں اپنی مہم کا آغاز کیا ہے اور بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، اُونتی ہُڈّا اور مردوں کے ڈبلز کی جوڑی ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی، دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ دو مرتبہ اولمپک میڈیل جیت چکی سندھو نے جاپان کی Tomoka Miyazaki کو اکیس-پندرہ، ...

July 23, 2025 2:40 PM

views 22

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ آج سہ پہر Manchester میں شروع ہورہا ہے

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا کرکٹ ٹیسٹ میچ آج اولڈ ٹریفرڈ Manchester میں شروع ہورہا ہے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو-ایک کی سبقت حاصل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔