کھیل

July 28, 2025 10:18 AM

views 24

اینڈرسن – تندولکر ٹرافی کا چوتھا ٹیسٹ، بھارت اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز طور پر میچ ڈرا کرنے کامیاب رہا۔

کرکٹ میں بھارت نے اولڈ ٹریفرڈ میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میں انگلینڈ کو ڈرا پر روک کر سیریز کو برقرار رکھا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ سے زیادہ سیشنز تک بلے بازی کی اور چار وکٹ پر 425 رن بنا کر کھیل ڈرا پر ختم کیا۔

July 27, 2025 9:37 PM

views 17

خواتین کے FIDE عالمی کپ2025 کے فائنل میں کونیرو ہمپی اور دِوِیا دیشمکھ کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہونے کی وجہ سے اب ٹائی بریکر مرحلے میں پہنچ گیا ہے

جارجیا کے شہر Batumi میں آج FIDE خواتین شطرنج عالمی کپ میں Koneru Humpy اور دویا دیشمکھ کے درمیان دوسرا مقابلہ ڈرا پر ختم ہوا۔ ہفتے کے روز بھی دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ڈرا پر ختم ہوا تھا۔ اب اِس میچ کا فیصلہ ٹائی بریکر کے ذریعے ہوگا۔

July 27, 2025 9:36 PM

views 18

کرکٹ میں بھارت نے مینچسٹر میں Old Trafford میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آخری دن میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 4 وکٹ کے نقصان پر 361 رن بنا لئے تھے

کرکٹ میں بھارت نے مینچسٹر میں Old Trafford میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آخری دن میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 4 وکٹ کے نقصان پر 361 رن بنا لئے تھے۔اس سے پہلے بھارت نے کل کے اسکور 2 وکٹ کے نقصان پر 174 رن کے اسکور کے ساتھ آگے کھیلنا شروع کیا۔ چوتھ...

July 27, 2025 3:06 PM

views 19

بھارتی ایتھلیٹ سیما، جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں

جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں بھارتی ایتھلیٹ سیما نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ پانچ ہزار میٹر کے مقابلے میں تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ سیما نے 15 منٹ اور 35 اعشاریہ آٹھ چھ سیکنڈ کا وقت لے کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ مردوں کے کمپاؤنڈ انفرادی مقابلے میں Sahil Jadhav نے سونے کا تمغہ جیتا۔ بھا...

July 27, 2025 3:04 PM

views 27

خواتین کے FIDE عالمی کپ کے فائنل میں آج بھارت کی کونیرو ہمپی اور اُن کی ہموطن دِویا دیشمکھ کے درمیان دوسری بازی کھیلی جائے گی

جارجیا کے شہر Batumi میں خواتین کے FIDE عالمی کپ کے فائنل میں آج بھارت کی Koneru Humpy اور اُن کی ہموطن دِویا دیشمکھ کے درمیان دوسری بازی کھیلی جائے گی۔ کَل اِن دونوں بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان پہلی بازی ڈرا پر ختم ہوئی۔

July 27, 2025 3:02 PM

views 20

مانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 174 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا

مانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت، انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 174 رَن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ کَل جب کھیل ختم ہوا، تو شُبھ مَن گِل 78 پر اور کے-ایل- راہل 87 رَن بناکر کھیل رہے تھے۔ بھارت میزبان انگلینڈ سے اب بھی 13...

July 27, 2025 9:26 AM

views 24

شطرنج میں جارجیا کے Batumi میں، بھارت کی Koneru Humpy اور اُن کی ہم وطن دِویا دیشمکھ کے درمیان کھیلا گیا خواتین کا FIDE عالمی کپ فائنل مقابلہ ڈرا ہو گیا۔

شطرنج میں، جیورجیا کے Batumi میں کَل شام بھارت کی کونیرو ہمپی اور ہم وطن دِویا دیشمکھ کے درمیان کھیلا گیا خواتین کے FIDE عالمی کپ 2025 کا فائنل مقابلہ ڈرا ہوگیا۔ دِویا سفید مہروں سے جبکہ کونیرو کالے مہروں سے کھیل رہی تھیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے اِس ڈرا کے بعد صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹس حاصل کیے۔ فائنل کا ...

July 27, 2025 9:25 AM

views 39

کرکٹ میں، Manchester کے Old Trefford میں جاری Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آجری دن دوسری اننگ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف بھارت آج اپنے رات کے اسکور دو وکٹ پر 174 رنز سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کرکٹ میں، Manchester کے Old Trefford میں جاری Anderson-Tendulkar ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے آجری دن دوسری اننگ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف بھارت آج اپنے رات کے اسکور دو وکٹ پر 174 رنز سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

July 27, 2025 9:24 AM

views 19

ایشیاء کرکٹ کونسل ACC نے آج مردوں کے آئندہ ایشیاء کپ 2025 کے لیے تفصیلی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

ایشیاء کرکٹ کونسل ACC نے آج مردوں کے آئندہ ایشیاء کپ 2025 کے لیے تفصیلی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو گروپ مرحلے میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گے۔ بھارت 10 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا اور 19 ستمبر کو Oman کا مقابلہ کرے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے شروع ہوگا اور دب...

July 26, 2025 9:40 PM

views 17

شطرنج میں جارجیا کے Batumi میں FIDE خواتین عالمی کپ2025 میں Koneru Humpy اور اُن کی ساتھی ہموطن کھلاڑی دِویا دیشمکھ کے درمیان خطابی مقابلہ جاری ہے

شطرنج میں FIDE خواتین عالمی کپ 2025 میں  Koneru Humpy اور دوسری بھارتی کھلاڑی Divya Deshmukh کے درمیان فائنل مقابلہ آج شام ڈرا پر ختم ہوا۔ یہ مقابلہ جورجیا کے Batumi شہر میں ہوا۔ فائنل کا دوسرا گیم کَل کھیلا جائے گا۔ دونوں بھارتی کھلاڑیوں کے مقابلے سے اگلے سال کے FIDE خواتین کنڈیڈیٹس ٹورنامنٹ میں ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔