کھیل

November 12, 2025 9:25 AM November 12, 2025 9:25 AM

views 19

مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں، بھارتی نشانے باز اور اولمپک فاتح ایشوری پرتاپ سنگھ تومر نے چاندی کا تمغہ حاصل کرتے ہوئے اپنا پہلا انفرادی عالمی چیمپئن شپ تمغہ جیتا ہے۔

مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں، بھارتی نشانے باز اور اولمپک فاتح ایشوری پرتاپ سنگھ تومر نے چاندی کا تمغہ حاصل کرتے ہوئے اپنا پہلا انفرادی عالمی چیمپئن شپ تمغہ جیتا ہے۔ تومر نے کل قاہرہ میں اس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایئر پسٹل مقابلوں کے نئے عالمی چیمپئن سمراٹ رانا اور دفاعی چیمپئن ای...

November 12, 2025 9:22 AM November 12, 2025 9:22 AM

views 15

اسکوائش میں، خواتین کی قومی چیمپئن اناہت سنگھ نے کل شنگھائی میں چائنا اوپن میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کی شروعات کی۔

اسکوائش میں، خواتین کی قومی چیمپئن اناہت سنگھ نے کل شنگھائی میں چائنا اوپن میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کی شروعات کی۔ دوسری جانب اُن کے ہم وطن Velavan Senthilkumar اور ابھئے سنگھ، مردوں کے شروعاتی راؤنڈ میں ہار گئے ہیں۔×

November 11, 2025 9:34 PM November 11, 2025 9:34 PM

views 12

بینائی سے محروم کھلاڑیوں کے خواتین ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں نئی دلّی میں بھارت نے سری لنکا کو افتتاحی مقابلے میں دس وکٹ سے ہرا دیا

نابینا خواتین کھلاڑیوں کے پہلے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت نے اپنی مہم کی شروعات، جیت کے ساتھ کی ہے۔ نئی دلّی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں آج میزبان بھارت نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے13 اوورز اور تین گیندوں میں صرف 41 رن بنائے۔ بھارتی کھلاڑیوں ن...

November 11, 2025 3:28 PM November 11, 2025 3:28 PM

views 20

بھارت کے سرکردہ کھلاڑی لکشیہ سین اور ایچ ایس پرانوئے جاپان میں آج سے شروع ہونے والے Kumamoto ماسٹرس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں قیادت کریں گے۔

  بھارت کے سرکردہ کھلاڑی لکشیہ سین اور ایچ ایس پرانوئے جاپان میں آج سے شروع ہونے والے Kumamoto ماسٹرس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں قیادت کریں گے۔ اولمپک کے سیمی فائنل میں کھیلنے والے لکشیہ سین اپنا پہلا میچ مقامی اسٹار Koki Watanabe کے خلاف کھیلیں گے، جبکہ ایچ ایس پرانوئے پہلے مرحلے م...

November 11, 2025 3:21 PM November 11, 2025 3:21 PM

views 17

سابق بھارتی کپتان سورَو گانگولی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کو، بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی آئندہ دو ٹسٹ سیریز میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔

سابق بھارتی کپتان سورَو گانگولی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کو، بھارت کے خلاف کھیلی جانے والی آئندہ دو ٹسٹ سیریز میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حالات میں یہ کبھی آسان نہیں رہا ہے۔ پہلا ٹسٹ کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں 14 نومبر کو شروع ہوگا۔ گانگولی نے، جو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے ص...

November 11, 2025 9:30 AM November 11, 2025 9:30 AM

views 15

نشانے بازی میں، مصر کے شہر قاہرہ میں ISSF عالمی چیمپئن شپ میں سمراٹ رانا نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

نشانے بازی میں قاہرہ میں منعقدہ ISSF عالمی چیمپئن شپ میں سمراٹ رانا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ وہ ایئر پسٹل میں انفرادی عالمی خطاب جیتنے والے پہلے بھارتی نشانے باز بن گئے ہیں۔ سمراٹ رانا نے 243 اعشاریہ سات پوائنٹس اسکور کے س...

November 11, 2025 9:29 AM November 11, 2025 9:29 AM

views 14

FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے ٹائی بریکر مرحلے میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman نے گرینڈ ماسٹر Bogdan Daniel Deac کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چوتھے راؤنڈ میں جگہ  بنالی ہے۔

FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے ٹائی بریکر مرحلے میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman نے گرینڈ ماسٹر Bogdan Daniel Deac کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چوتھے راؤنڈ میں جگہ  بنالی ہے۔ یہ مقابلے گوا کے پنجی میں کھیلے جارہے ہیں، حالانکہ وِدت گجراتی اور SL نارائنن اپنے اپنے ٹائی بری...

November 10, 2025 9:44 PM November 10, 2025 9:44 PM

views 10

تیر اندازی میں ڈھاکہ میں جاری ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کیلئے کم از کم دو تمغہ یقینی ہوگیا ہے

ڈھاکہ میں جاری ایشیائی تیر اندازی چمپئن شپ 2025 میں بھارت نے کم از کم دو تمغے یقینی بنا لئے ہیں کیونکہ مردوں کی recurve ٹیم اور خواتین کی کمپاؤنڈ ٹیم، دونوں نے آج سیمی فائنل میں متاثرکن کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ یشدیپ بھوگے، Atanu Das اور راہل پر مشتمل مردوں کی recurv...

November 10, 2025 9:29 AM November 10, 2025 9:29 AM

views 16

نشانے بازی میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مصر کی راجدھانی قاہرہ میں مردوں کے 25 میٹر Rapid فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ISSF عالمی چیمپئن شپ میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔

نشانے بازی میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مصر کی راجدھانی قاہرہ میں مردوں کے 25 میٹر Rapid فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ISSF عالمی چیمپئن شپ میں ایک تاریخ رقم کی ہے۔ انیش نے فائنل مقابلے میں 28 نشانے لگائے۔ اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے انیش، اولمپک مقابلے میں عالمی چیمپئن شپ تمغہ جیتنے ...

November 10, 2025 9:27 AM November 10, 2025 9:27 AM

views 15

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایک سخت مقابلے میں رومانیہ کے گرینڈ ماسٹر Bogdan-Daniel Deac کو ہرانے کے بعد چوتھے راؤنڈ میں پہنچے ہیں۔ اس طرح Karthik بھی اُن دیگر 4 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں، جو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔