August 10, 2025 9:45 PM
17
بھارت کی 20 سال تک کی خواتین کی فٹبال ٹیم نے، ینگون میں AFC یو-ٹوینٹی ایشین کپ 2026 میں 20 سال کے انتظار کے بعد اپنی جگہ بنا لی ہے
بیس سال سے کم عمر کی بھارت کی خواتین فٹبال ٹیم نے آج ینگون میں میزبان میانما کو ایک-صفر سے ہراکر AFC خواتین ایشیا کپ 2026 کیلئے اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت 20 سال کے بعد ایشیا کپ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔2026 کا خواتین ایشیا کپ تھائی لینڈ میں ہوگا۔ میزبان تھائی لینڈ، 2026 خوا...