کھیل

August 28, 2025 3:46 PM

views 11

آئندہ مہینے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کا کَل اعلان کردیا گیا ہے۔

آئندہ مہینے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کا کَل اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ چمپئن شپ نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک ہوگی۔ پیرس پیرالمپک میں گولڈ میڈلسٹ دھرم بیر نین اور کانسے کے دو تمغے جیتنے والی Sprinter پریتھی پال افتتاحی تقریب میں بھارت ک...

August 28, 2025 2:31 PM

views 22

بھارت کے گرانڈ ماسٹر آر پرگیانند نے Sinquefield کپ میں پہلے رَنر اَپ کی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد  گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

بھارت کے گرانڈ ماسٹر آر پرگیانند نے Sinquefield کپ میں پہلے رَنر اَپ کی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد  گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس میں امریکہ کے Wesley So نے ڈرامائی انداز میں خطاب جیتا۔ پرگیانند گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والے اس وقت واحد بھارتی ہیں۔×

August 28, 2025 9:32 AM

views 21

مرکزی کابینہ نے گجرات کے احمد آباد شہر میں 2030 کے دولتِ مشترکہ کومن ویلتھ کھیلوں کی میزبانی کے لیے بھارت کی دعوے داری کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے گجرات کے احمد آباد شہر میں 2030 کے دولتِ مشترکہ کومن ویلتھ کھیلوں کی میزبانی کے لیے بھارت کی دعوے داری کو منظوری دے دی ہے۔ نریندر مودی اسٹیڈیم کھیلوں کا اہم مقام رہے گا، جہاں 2023 میں کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی گئی تھی۔ توقع ہے کہ اِن کھیل کود مقابلوں سے سیاحت ک...

August 28, 2025 9:31 AM

views 22

بیڈمنٹن میں بھارت نے پیرس میں BWF عالمی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

بیڈمنٹن میں بھارت نے پیرس میں BWF عالمی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ستوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی چائنیز تائی پے کے Liu اور یانگ کو ہرانے کے بعد پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے تھے، جبکہ پی وی سندھو نے ملیشیا کی کھلاڑی کو سخت چیلنج دیا تھا۔ ×

August 27, 2025 9:52 PM

views 31

کابینہ نے دولتِ مشترکہ کھیلوں CWG 2030 کے انعقاد کے لیے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارتِ کی بولی لگانے کی تجویز کو بھی منظوری دی ہے

کابینہ نے دولتِ مشترکہ کھیلوں CWG 2030 کے انعقاد کے لیے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارتِ کی بولی لگانے کی تجویز کو بھی منظوری دی ہے۔ اِس کے علاوہ کابینہ نے متعلقہ وزارتوں، محکموں اور اداروں کی جانب سے درکار ضمانتیں فراہم کرنے، نیز میزبانی میں اشتراک کے معاہدے پر دستخط کرنے اور اگر بولی کو قبول ...

August 27, 2025 9:44 PM

views 8

قزاخستان میں ایشیائی نشانہ بازی چمپئن شپ میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

آج قزاخستان کے Shymkent میں جاری ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں بھارتی نشانے باز Anish Bhanwala نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ 22 سالہ اولمپک کھلاڑی نے کُل 35 پوائنٹس حاصل کیے اور وہ سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے چین کے کھلاڑی سے محض ایک پوائنٹ پیچھے رہے۔ مقابلے میں ایک ...

August 27, 2025 3:05 PM

views 22

سابق بھارتی اِسپنر روی چندرن اشوِن نے IPL کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

سابق بھارتی اِسپنر روی چندرن اشوِن نے IPL کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اب دنیا بھر میں ہونے والی لیگوں میں کھیلیں گے۔221 میچوں میں 187 وکٹوں کے ساتھ اشون انڈین پریمئر لیگ IPL میں چوتھے نمبر کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی ہیں۔ ...

August 27, 2025 9:46 AM

views 14

بھارت کی اولمپک کھلاڑی صفت کور سمرا نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔

بھارت کی اولمپک کھلاڑی صفت کور سمرا نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ سمرا نے قزاخستان کے Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں اس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صفت، 459 کے اسکور کے ساتھ سرِ فہرست رہیں۔ چین کی ...

August 27, 2025 9:45 AM

views 32

امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کَل نیویارک میں Arthur Ash اسٹیڈئم میں Emiliana Arango کو چھ۔ایک، چھ۔دو سے ہرایا دیا۔ وہ لگاتار ساتواں اوپننگ راؤنڈ مقابلہ جیتنے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد اِس راؤنڈ میں پہنچی ہیں۔  اب کَل اُن کا مقابلہ نیدر لینڈس ک...

August 26, 2025 9:40 PM

views 16

شوٹنگ میں قزاخستان میں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے50 میٹر رائفل- تین پوزیشن مقابلے میں بھارت کی Sift Kaur Samra، انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی نشانے باز بن گئی ہیں

آج قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل-تین پوزیشن مقابلے میں بھارت کی اولمپین Sift Kaur Samra نے انفرادی سونے کا تمغہ جیتا۔ Sift ، 459 اعشاریہ دو پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ اُن کے بعد چین کی Yujie Yang نے 458 اعشاریہ آٹھ اور جاپان کی Misaki Nobata...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔