کھیل

August 30, 2025 10:04 AM

views 18

بھارت نے 17 سال تک کی خواتین کی چیمپئن شپ کے SAFF خطاب کو یقینی بنا لیا ہے۔ اُس نے نیپال کو 5-صفر سے شکست دی۔

بھارت نے 17 سال سے کم عمر کی خواتین کی Saff 2025 چیمپین شپ کا خطاب یقینی بنا لیا ہے۔ تھمپو کے چانگلی مِتھانگ اسٹیڈیم میں کَل کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے    ہرا دیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم پانچ میچوں میں  15 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست بن گئی ہ...

August 29, 2025 10:02 PM

views 25

قزاخستان میں جاری ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں بھارت کے Gurpreet Singh، راج کنور سنگھ سندھو اور Ankur گوئل کی ٹیم نے 25 میٹر سینٹر فائر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارت کے پسٹل نشانے باز Gurpreet Singh نے دوسرے دن بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج قزاخستان میں جاری ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں 25 میٹر سینٹر فائر مقابلے میں بھارتی ٹیم کیلئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ایک دن پہلے 25 میٹر پسٹل انفرادی مقابلے میں 37 سالہ فوجی نشانے باز نے سونے کا تمغہ حاصل ک...

August 29, 2025 2:38 PM

views 19

بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز میں پی وی سندھو اور مردوں کے ڈبلز کی، ستوک سائیراج، چراغ شیٹی کی جوڑی، آج پیرس میں BWF عالمی چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں کھیلے گی

بھارت کی سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو BWF عالمی چیمپئن شپ 2025 میں کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گی۔ کوراٹر فائنل میں پیرس کے Adidas Arena میں اُن کا مقابلہ انڈونیشیا کی کھلاڑی Putri Kusuma Wardani سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کَل پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پی وی سندھو اور دھرو کپیلا-تنیشا کراسٹو کی جوڑی نے ...

August 29, 2025 2:37 PM

views 21

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ 2025 کے افتتاحی میچ میں آج صبح ملیشیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ 2025 کے افتتاحی میچ میں آج صبح ملیشیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ میچ کے آغاز میں بنگلہ دیش نے سبقت حاصل کی، جب اُن کے اسٹرائیکر اشرف الاسلام نے ابتدائی منٹوں میں تیزی کے ساتھ ایک گول کیا۔ اِس برتری سے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں ...

August 29, 2025 9:45 AM

views 31

مردوں کا ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ آج بہار میں Rajgir کے مقام پر شروع ہو رہا ہے۔

ہاکی کے سرکردہ کھلاڑی میجر دھیان کے یومِ پیدائش پر کھیلوں کے قومی دن پر بہار کے راجگیر میں آج مردوں کے بارہویں ایشیاء ہاکی کپ 2025 کا آغاز ہوگا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج دوپہر اس چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں 8 سرکردہ ایشیائی ملک حصہ لے رہے ہیں، جن میں بھارت، جاپان، چین...

August 29, 2025 9:41 AM

views 34

 وزیر اعظم نریندر مودی نے مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ 2025 میں حصہ لینے والی سبھی ٹیموں، کھلاڑیوں، اہلکاروں اور ایشیاء میں اس کے مدّاحوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ 2025 میں حصہ لینے والی سبھی ٹیموں، کھلاڑیوں، اہلکاروں اور ایشیاء میں اس کے مدّاحوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ہاکی کو ہمیشہ سے بھارت اور ایشیاء میں لاکھوں دلوں میں ایک منفرد مقام حاصل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ...

August 29, 2025 9:38 AM

views 19

دولت مشترکہ ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپس میں، اجے بابو Valluri نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

دولت مشترکہ ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپس میں، اجے بابو Valluri نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ساتھ ہی، احمد آباد میں بھارتی کھلاڑیوں نے اپنی اچھی کارکردگی کو برقرار رکھا۔ مردوں کے 79 کلو گرام زمرے میں، اجے بابو نے کُل 335 کلو گرام وزن اٹھاتے ہوئے ملیشیا کے محمد Erry، جنہوں نے 333 کلو گرام وزن اٹھایا اور نائی...

August 29, 2025 9:37 AM

views 16

کل قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چیمپئن شپ میں بھارت نے مردوں کے 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل مقابلوں میں انفرادی اور ٹیم دونوں سونے کے تمغے جیتے۔

کل قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چیمپئن شپ میں بھارت نے مردوں کے 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل مقابلوں میں انفرادی اور ٹیم دونوں سونے کے تمغے جیتے۔ انفرادی مقابلے میں Rio کے اولمپئن گُرپریت سنگھ نے اپنا پہلا بین الاقوامی سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ امن پریت سنگھ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ اس جو...

August 28, 2025 9:42 PM

views 21

قزاخستان میں جاری ایشیائی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کے 25 میٹر اسٹینڈرڈ پسٹل انفرادی مقابلے میں گروپریت سنگھ نے سونے کا تمغہ، جبکہ امن پریت سنگھ نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ دونوں نے ہرش گپتا کے ساتھ ملکر ٹیم مقابلے میں بھی کانسے کا تمغہ حاصل کیا

قزاخستان کے Shymkent میں جاری 16ویں ایشیائی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کے 25 میٹر کے Standard انفرادی پسٹل مقابلے اور ٹیم مقابلوں میں بھارت نے آج سونے کے دو تمغے جیتے ہیں۔ انفرادی مقابلے میں Rio de Janeiro اولمپک کے فاتح Gurpreet Singh نے سونے کا تمغہ جیتا اور امن پریت سنگھ نے چاندی کا تمغہ جیتا...

August 28, 2025 3:52 PM

views 32

ستوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی اور اولمپک میں تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، پیرس میں بی ڈبلیو ایف ورلڈ چمپئن شپ دو ہزار پچیس کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں، مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں ستوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی اور اولمپک میں تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، پیرس میں BWF ورلڈ چمپئن شپ 2025 کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ نویں پوزیشن کے کھلاڑی ستوِک اور چراغ کی جوڑی نے چینی تائی پے کے Kuang Heng اور Yang Po Han کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔