کھیل

August 31, 2025 9:41 PM

views 18

امریکی اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامری اور نیو زیلینڈ کے مائیکل وِینس نے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں، Marcos Giron اور Learner Tien کو دو-صفر سے ہرا دیا

امریکی اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامری اور نیو زیلینڈ کے مائیکل وِینس نے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں، Marcos Giron اور Learner Tien کو دو-صفر سے ہرا دیا۔ ایک اور میچ میں Anirudh چندر شیکھر اور وِجے پرشانت کی، مردوں کی ڈبلز کی بھارتی جوڑی نے آٹھویں درجے کی Christian Harrison اور Evan King کی...

August 31, 2025 9:39 PM

views 32

مردوں کے ایشیا کپ ہاکی میں بہار کے راجگیر شہر میں بھارت نے جاپان کو pool A میں دوسرے سیدھے مقابلے میں تین-دو سے شکست دی

بہار کے راجگیر میں جاری مردوں کے ایشیا کپ کے ہاکی ٹورنامنٹ میں آج شام بھارت نے جاپان کو تین-دو سے شکست دی۔ ہرمن پریت سنگھ نے بھارت کیلئے دو گول، جبکہ مندیپ سنگھ نے ایک گول کیا۔ جاپان کیلئے دونوں گول Kasei Kawabe نے کیا۔آج شروعات میں چین نے قزاخستان کو 13-1 سے شکست دی۔ بہار میں چمپئن شپ کی فاتح ٹیم...

August 31, 2025 3:06 PM

views 24

بہار کے راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں آج سہ پہر بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہونے والا ہے

بہار کے راج گیر میں آج سہ پہر مردوں کے ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ 2025 میں کپتان ہرمَن پریت سنگھ کی قیادت میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں پول-اے میں ہیں اور دونوں ہی ٹیموں نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں جیت کے ساتھ شروعات کی ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنے پہلے میچ ...

August 31, 2025 3:03 PM

views 18

قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں، بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے

قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں، بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ بھارت، چیمپئن شپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کے 50 تمغے جیت کر سرِ فہرست ہے۔ اُس نے چاندی کے 26 اور کانسے کے 23 تمغوں سمیت مجموعی طور پر 99 تمغے جیتے ہیں۔ میزبان قزاخستان، تمغوں کی فہ...

August 31, 2025 9:30 AM

views 17

قزاخستان کے شہر Shymkent میں 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔

قزاخستان کے شہر Shymkent میں 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ بھارت، چیمپئن شپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کے 50 تمغے جیت کر سرِ فہرست ہے۔ اُس نے چاندی کے 26 اور کانسے کے 23 تمغوں سمیت مجموعی طور پر 99 تمغے جیتے ہیں۔ میزبان قزاخستان تمغوں کی فہرست میں...

August 31, 2025 9:29 AM

views 27

امریکی اوپن ٹینس کے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے یُوکی بھامری اور نیوزیلینڈ کے مائیکل Venus نے امریکی جوڑی Marcos Giron اور Learner Tien 2 کو دو۔ صفر سے ہرا دیا۔

امریکی اوپن ٹینس کے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے یُوکی بھامری اور نیوزیلینڈ کے مائیکل Venus نے امریکی جوڑی Marcos Giron اور Learner Tien 2 کو دو۔ صفر سے ہرا دیا۔ اِس سے پہلے مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے Anirudh چندر شیکھر اور وجے پرشانت کی جوڑی نے آٹھویں سیڈ کے Chiristain Harrison  اور Eva...

August 30, 2025 9:37 PM

views 32

احمد آباد میں 25 ویں دولت مشترکہ سینئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں بھارت، 13 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا، جس میں سونے کے 4، چاندی کے 6 اور کانسے کے 3 تمغے شامل ہیں

احمد آباد میں 25 ویں دولت مشترکہ سینئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں بھارت، 13 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا، جس میں سونے کے 4، چاندی کے 6 اور کانسے کے 3 تمغے شامل ہیں۔ بھارتی ویٹ لفٹروں نے آخری دن 2 تمغے حاصل کیے۔مَہک شرما نے انفرادی طور پر253کلو گرام کا وزن اٹھاکر چاندی کا تمغہ جیتا۔ اِسی طرح Lovepreet سنگ...

August 30, 2025 9:35 PM

views 19

بیڈمنٹن میں، آج رات پیرس میں BWF عالمی چمپئن شپ میں بھارت کے ست وِک سائی راج اور چراغ شیٹی کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کا سیمی فائنل مقابلہ کھیلے گی

بیڈمنٹن میں آج رات پیرس میں BWF عالمی چمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں بھارت کے ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا چین کے Chen Bo Yang اور Liu Yi سے مقابلہ ہوگا۔ کوارٹر فائنل میچ میں عالمی نمبر 9 کی بھارتی جوڑی نے دوسرے درجے کی ملیشیا کی جوڑی کو اکیس-بارہ، اکیس-اُنیس سے ...

August 30, 2025 3:37 PM

views 17

چین کے Hangzhou میں جمعہ سے خواتین ایشیا کپ 2025 شروع ہورہا ہے، جس میں حصہ لینے کیلئے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم آج Hangzhou کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔

چین کے Hangzhou میں جمعہ سے خواتین ایشیا کپ 2025 شروع ہورہا ہے، جس میں حصہ لینے کیلئے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم آج Hangzhou کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ کیپٹن Salima Tete، بیس رکنی اس بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں بھارت کو جیت دلاسکیں تاکہ اگلے سال FIH Women's  ہاکی ورلڈ ک...

August 30, 2025 3:35 PM

views 24

بھارت کی Anirudh چندر شیکھر اور وجے Prashanth کی مردوں کی جوڑی امریکی اوپن کے دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے

بھارت کی Anirudh چندر شیکھر اور وجے Prashanth کی مردوں کی جوڑی امریکی اوپن کے دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے۔ یہ جوڑی 8ویں درجے کے کھلاڑی Christian Harrison اور Evan King کو تین سیٹوں میں ہرا کر دوسرے دور میں پہنچی ہے۔ انہوں نے ایک گھنٹے 42 منٹ میں اِن دونوں کو تین-چھ، چھ-تین، چھ-چار سے ہرایا۔ دوسرے دور ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔