کھیل

September 3, 2025 9:50 AM

views 9

ایشیاء کپ ہاکی کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے آج سے بہار کے راج گیر میں کھیلے جائیں گے۔

ایشیا کپ ہاکی کے سپر 4 مرحلے کے میچ آج سے بہار کے راجگیرمیں کھیلے جائیں گے۔ بھارت، چین، ملیشیا اور جنوبی کوریا اِس راؤنڈ کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔ سپر 4 راؤنڈ میں، یہ سبھی ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ ایک۔ایک میچ کھیلیں گے۔ سپر4 کی سرکردہ دو ٹیمیں فائنل میچ کھیلیں گی۔ باقی دو ٹیمیں درجہ بندی م...

September 2, 2025 9:35 PM

views 10

یو اے ای میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Pranav Venkatesh نے Fujairah گلوبل سُپر اسٹار شطرنج ٹورنامنٹ جیت لیا ہے

شطرنج میں2025 کے عالمی جونیئر چمپئنPranav Venkatesh نے اسپین کے گرینڈ ماسٹر Alan Pichot کو ہرا کر UAE میں Fujairah گلوبل سُپر اسٹار ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارتی گرینڈ ماسٹر نے امکانی 9 پوائنٹ میں سے 7 پوائنٹ حاصل کئے اور وہ امریکہ، میکسیکو اور ایران کے اپنے قریبی حریف کھلاڑیوں سے آگے رہے۔ ان...

September 2, 2025 2:34 PM

views 11

یو ایس اوپن ٹینس میں دو بار کی چمپئن Naomi Osaka عالمی نمبرتین کھلاڑی  Coco Gauff کو ہراکر خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

یو ایس اوپن ٹینس میں دو بار کی چمپئن Naomi Osaka عالمی نمبرتین کھلاڑی  Coco Gauff کو ہراکر خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انھوں نے Gauff کو چھ۔تین، چھ۔دو سے ہرایا۔ مردوں کے سنگلز میں Felix Auger-Aliassime نے سیدھے سیٹوں میں کناڈا کے 25 ویں درجے کے کھلاڑی Andrey Rublev کو شکست دی۔Andrey ...

September 2, 2025 2:33 PM

views 6

نئی دلّی آئندہ سال اگست میں بیڈمنٹن کی عالمی چمپئن شپس کی میزبانی کرے گی

نئی دلّی آئندہ سال اگست میں بیڈمنٹن کی عالمی چمپئن شپس کی میزبانی کرے گی۔ یہ اعلان کل پیرس میں 2025 چمپئن شپس کی اختتامی تقریب کے دوران بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) کی جانب سے کیا گیا۔ اس مقابلے کا انعقاد بھارت میں 17 سال بعد اور ایشیا میں چار سال بعد ہوگا۔ سال 2009 میں، حیدرآباد میں عالمی چمپئن شپس ک...

September 2, 2025 2:32 PM

views 12

بھارت نے کَل شام بہار کے راجگیر میں منعقدہ مردوں کی ایشیاء کپ ہاکی چمپئن شپ میں قزاخستان کو پندرہ-صفر سے ہرایا

بھارت نے کَل شام بہار کے راجگیر میں منعقدہ مردوں کی ایشیاء کپ ہاکی چمپئن شپ میں قزاخستان کو پندرہ-صفر سے ہرایا۔ اِس طرح بھارت کی یہ لگاتار تیسری جیت ہے۔ اپنے آخری لیگ میچ میں اِس کامیابی کے بعد بھارت پول-اے میں 9 پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست آگیا ہے۔

September 2, 2025 10:07 AM

views 22

یو ایس اوپن ٹینس میں دو بار کی چمپئن Naomi Osaka عالمی نمبرتین کھلاڑی  Coco Gauff کو ہراکر خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

 انھوں نے Gauff کو چھ۔تین، چھ۔دو سے ہرایا۔ اب کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ چیک جمہوریہ کی Karolina Muchova سے ہوگا، جنھوں نے یوکرین کی Marta Kostyuk کو ہرایا تھا۔ مردوں کے سنگلز میں Felix Auger - Aliassime نے لگاتار سیٹوں میں Andrey Rublev کو ہراکر  کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کل کوارٹر فائنل میں ن...

September 2, 2025 10:05 AM

views 23

بھارت 17 سال بعد اگست 2026 میں بیڈمنٹن عالمی چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔

نئی دلّی آئندہ سال اگست میں بیڈمنٹن کی عالمی   چمپئن شپس کی میزبانی کرے گی۔ یہ اعلان کل پیرس میں 2025 چمپئن شپس کی اختتامی تقریب کے دوران بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) کی جانب سے کیا گیا۔ اس مقابلے کا انعقاد بھارت میں 17 سال بعد اور ایشیا میں چار سال بعد ہوگا۔ سال  2009 میں، حیدرآباد میں عالمی چمپئن شپ...

September 1, 2025 9:36 PM

views 15

بہار کے راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت اور قزاخستان کے درمیان پول اے کا آخری مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں مردوں کی ایشیا کپ چیمپئن شپ کے Pool اے کے فائنل میچ میں آخری خبریں ملنے تک بھارت، قزاخستان سے صفر کے مقابلے11 گول سے آگے ہے۔ یہ میچ بہار کے راج گیر میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارتی کھلاڑی ابھِشیک اور Sukhjeet Singh نے ہیٹ ٹرک لگائی۔ ہرمَن پرِیت سنگھ کی قیادت والی بھارتی ٹیم، چین اور جاپان کو ہر...

September 1, 2025 3:01 PM

views 20

 ہاکی میں بہار کے راجگیر میں ایشیا کپ چیمپین شپ میں آج شام بھارت آخری لیگ میچ میں قزاخستان کا سامنا کرے گا۔

بھارتی ٹیم جاپان کو ہراکر مردوں کی ایشیاء کپ ہاکی چمپئن شپ 2025 کے سُپر-4 مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ کپتان ہرمن پریت کی قیادت میں آج، راج گیر میں آخری لیگ میچ میں بھارتی ٹیم کا مقابلہ قزاخستان سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ اب تک بھارتی ٹیم نے اپنے دونوں میچ جیتے ہیں اور 6 پوائنٹ کے...

September 1, 2025 9:22 AM

views 19

بھارت نے بہار کے شہر راج گیر میں، جاپان کو تین-دو سے شکست دے کر، ایشیا کپ ہاکی کے سُپر 4 مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔

بھارتی ٹیم جاپان کو ہراکر مردوں کی ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ 2025 کے سُپر-4 مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ کپتان ہرمن پریت کی قیادت میں آج بھارتی ٹیم کا مقابلہ راج گیر میں فائنل لیگ میچ میں قزاخستان سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔ اب تک بھارتی ٹیم نے اپنے دونوں میچ جیتے ہیں اور 6 پوائنٹ کے ساتھ ٹیبل م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔