کھیل

September 5, 2025 3:01 PM

views 25

شطرنج میں اُزبیکستان کے سمرقند میں FIDE گرانڈ سوِس ٹورنامنٹ میں بھارتی شطرنج کھلاڑیوں نے مضبوط طریقے سے آغاز کیا ہے

شطرنج میں اُزبیکستان کے سمرقند میں FIDE گرانڈ سوِس ٹورنامنٹ میں بھارتی شطرنج کھلاڑیوں نے مضبوط طریقے سے آغاز کیا ہے۔ موجودہ عالمی چیمپئن ڈی گوکیش نے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے Etienne Bacrot پر شاندار جیت حاصل کی۔ دوسری جانب اعلیٰ درجے کے کھلاڑی آر پرگنانندا نے امریکہ کے گرینڈ ماسٹر Jeffery Xiong کے سا...

September 5, 2025 10:02 AM

views 22

بہار کے راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی میں بھارت نے سپر فور مرحلے کے اپنے دوسرے میچ میں ملیشیا کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔

ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ من پریت سنگھ، سُکھ جیت سنگھ، شیلا نند لاکرا اور وِویک ساگر پرساد نے ایک-ایک گول کیے۔ اس جیت کے ساتھ بھارت سُپر فور گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ س...

September 5, 2025 9:59 AM

views 15

شطرنج میں اُزبیکستان کے سمرقند میں FIDE گرانڈ سوِس ٹورنامنٹ میں بھارتی شطرنج کھلاڑیوں نے ایک مضبوط شروعات کی ہے۔

شطرنج میں اُزبیکستان کے سمرقند میں FIDE گرانڈ سوِس ٹورنامنٹ میں بھارتی شطرنج کھلاڑیوں نے ایک مضبوط شروعات کی ہے۔ موجودہ عالمی چیمپئن ڈی گوکیش نے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے Etienne Bacrot پر شاندار جیت حاصل کی۔ دوسری جانب اعلیٰ درجے کے کھلاڑی آر پرگیانند نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Jeffery Xiong کے ساتھ می...

September 5, 2025 9:57 AM

views 20

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔

کل رات برطانیہ کے Liverpool میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت مکّے بازوں، پوَن برتوال، ساکشی اور Thockchom Sanamacha Chanu نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ بھارت نے، افتتاحی عالمی چیمپئن شپ میں، جو نئی تشکیل شدہ عالمی باکسنگ کونسل کے تحت ہو رہی ہے، 20 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ بھیجا ہے۔ اس  چیمپ...

September 4, 2025 9:37 PM

views 17

ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں راجگیر کے مقام پر بھارت نے ملیشیا کو چار کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا

ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں راجگیر بین الاقوامی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سوپر فور کے ایک میچ میں بھارت نے ملیشیا کو چار کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا ہے۔ پہلے ہاف کے بعد بھارت نے ملیشیا پر اپنا کنٹرول ثابت کردیا۔ شروعاتی ناکامیوں کے بعد بھارت نے ملیشیا کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ من پریت سنگھ...

September 4, 2025 10:13 AM

views 18

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بہار کے راج گیر میں بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر فور مرحلے کا میچ ڈرا پر ختم ہوا۔

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بہار کے راج گیر اسپورٹس کامپلیکس اسٹیڈیم میں کل شام بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر 4 مرحلے کا دوسرا میچ برابری پر ختم ہوا۔ میچ برابری پر ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دیا گیا۔ سُپر 4 مرحلے کے اگلے میچ میں، بھارت کا مقابلہ اب ملیشیا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام س...

September 3, 2025 10:12 PM

views 7

راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر چار مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں مردوں کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بہار کے راجگیر میں بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان سُپر چار مرحلے کا پہلا مقابلہ جاری ہے ہاکی میں مردوں کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بہار کے راجگیر میں بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان سُپر چار مرحلے کا پہلا مقابلہ جاری ہے۔ پہلے کوارٹر میں بھارت کے ہاردِک سنگھ نے پ...

September 3, 2025 10:10 PM

views 9

یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزی لینڈ کے ان کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزی لینڈ کے ان کے ساتھی کھلاڑی Michael Venus مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ 14 ویں سیڈ کی اس جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چوتھی سیڈ کی جرمنی کی Kevin Karawietz اور Tim Putz کی جوڑی کو ہرایا۔ کوارٹر فائنل میں آج دیر رات یوکی بھامبری او...

September 3, 2025 2:41 PM

views 14

یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری، نیوزیلینڈ کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ نیویارک میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں، بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزیلینڈ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مائیکل وینس کی جوڑی، یو ایس اوپن میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ چودھویں نمبر کی اِس جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں جرمنی کی چوتھے نمبر کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرا دیا۔ آج رات کوارٹر فائنل میں بھامبری اور وینس...

September 3, 2025 2:40 PM

views 15

ہاکی میں آج شام بہار کے راجگیر میں ایشیاء کپ ٹورنامنٹ میں سُپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا

بہار کے راجگیر میں آج شام ایشیاء کپ ٹورنامنٹ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ گروپ مرحلے کے اختتام پر بھارت، چین، ملیشیا اور جنوبی کوریا نے سُپرفور مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ سُپر فور کی اوّل دو ٹیمیں فائنل میں کھیلیں گی۔ آج جنوبی کوریا سے مقابلے کے بعد بھارت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔