کھیل

September 7, 2025 9:22 AM

views 22

امریکی اوپن ٹینس میں، Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کا خطاب برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں ایک دلچسپ مقابلے میں Amanda Anisimova کو ہرایا۔

امریکی اوپن ٹینس میں، عالمی نمبر ایک کھلاڑی Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کے فائنل میں Amanda Anisimova کو چھ تین، سات چھ سے ہرا کر کامیابی کے ساتھ اپنے خطاب کا دفاع کیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی Sabalenka نے مجموعی طور پر اپنا چوتھا Grand Slam خطاب حاصل کیا۔ Marcel Granollers اور Horacio Zeballo پر مشتم...

September 6, 2025 9:38 PM

views 19

جنوبی کوریا میں جاری عالمی تیراندازی چمپئن شپ میں بھارت کے تیر انداز فائنل میں پہنچ گئے ہیں جس سے کم از کم دو تمغے یقینی ہوگئے ہیں

جنوبی کوریا کے Gwangju میں عالمی تیر اندازی چمپئن شپ میں بھارتی تیر انداز، شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے کمپاؤنڈ ٹیم اور مکسڈ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔ اِس کے بعد کم سے کم دو تمغے ملنا یقینی ہوگیا ہے۔ مردوں کی ٹیم کا اب کل سونے کے تمغے کیلئے فرانس کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔ اس دورا...

September 6, 2025 9:35 PM

views 25

ایشیا کپ ہاکی میں سوپر فور اسٹیج کے جاری ایک میچ میں بھارت نے چین پر صفر کے مقابلے 7 گول کی سبقت حاصل کر لی ہے

راجگیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے تحت بھارت اور چین کے درمیان سپرفور مرحلے کا مقابلہ جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے چین پر صفر کے مقابلے 7 گول سے سبقت حاصل کرلی تھی۔ بھارتی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ سپر فور مرحلے میں سر فہرست ہے۔سپرفور کے ایک دیگر مقابلے میں آج شام کو...

September 6, 2025 9:34 PM

views 36

ٹینس میں، اٹلی کے Jannik-Sinner، کینیڈا کے Felix-Auger-Aliassime کو ہراکر یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں، اٹلی کے Jannik-Sinner، کینیڈا کے Felix-Auger-Aliassime کو ہراکر یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اب فائنل میں ان کا مقابلہ اسپین کے کارلوس الکاراز سے ہوگا۔دوسری جانب خواتین کے سنگلز میں امریکہ کی Amanda-Anisimova، جاپان کی Naomi-Osaka پر شاندار جیت درج کرکے، فائنل م...

September 6, 2025 3:07 PM

views 25

بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا

بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ راج گیر کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ سُپر فور مرحلے کی درجہ بندی میں چار پوائنٹس کے ساتھ بھارت سرِ فہرست ہے۔×

September 6, 2025 3:06 PM

views 20

اٹلی کے Jannik Sinner امریکی اوپن ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

اٹلی کے Jannik Sinner امریکی اوپن ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کناڈا کے Felix Auger-Aliassime کو چار سیٹوں سے ہرایا۔ اب فائنل میں، اُن کا مقابلہ اسپین کے Carlos Alcaraz سے ہوگا۔ x

September 6, 2025 9:55 AM

views 28

بہار کے راج گیر شہر میں جاری مردوں کے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سُپر Four مرحلے میں آج بھارت اور چین کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ راج گیر کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ سُپر فور مرحلے کی درجہ بندی میں چار پوائنٹس کے ساتھ بھارت سرِ فہرست ہے۔ ایک دوسرے سُپر فور مرحلے میں آج شام پان...

September 6, 2025 9:54 AM

views 26

نیویارک میں، امریکی اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں آج رات دفاعی چیمپئنAryna Sablenka کا مقابلہ Amanda Anisimova سے ہوگا۔

یو ایس اوپن ٹینس میں، آج دیر رات نیویارک میں خواتین کے سنگلز کے فائنل میں دفاعی چیمپین Aryna Sabalenka کا مقابلہ آٹھویں سیڈ کی امریکی کھلاڑی Amanda Anisimova سے ہوگا۔ بیلاروس کی اعلیٰ سیڈ کی کھلاڑیSabalenka  نے سیمی فائنل میں امریکی کھلاڑی Jessica Pegula کو شکست دی۔ ادھر مردوں کے سنگلز مقابلے میں اس...

September 5, 2025 9:35 PM

views 22

یو ایس اوپن ٹینس میں خواتین کے سنگلز کے فائنل میں Amanda Anisimova کا سامنا، دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka سے ہوگا

یو ایس اوپن ٹینس میں Amanda Anisimova نے Naomi Osaka کو ہرا کر، دفاعی چیمپئن Aryna Sabalenka کے ساتھ خواتین کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ کی Anisimova نے آج صبح دوسرے سیمی فائنل میں Naomi کو 6-7، 7-6 ، 6-3 سے شکست دی۔ پہلے سیمی فائنل میں بیلا روس کی Sabalenka نے امریکہ کی Jessica Pegul...

September 5, 2025 3:02 PM

views 18

ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے

ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ من پریت سنگھ، سُکھ جیت سنگھ، شیلا نند لاکرا اور وِویک ساگر پرساد نے ایک-ایک گول کیے۔ اس جیت کے ساتھ بھارت سُپر فور گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔