کھیل

September 8, 2025 9:41 PM

views 20

خواتین ایشیا کپ ہاکی میں، چین کے شہر Hangzhou میں بھارت ، سنگاپور کو صفر کے مقابلے 12 گول سے ہراکر Super 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے

خواتین کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں، بھارت نے آج چین کے ہانگزو میں Pool-B کے میچ میں سنگاپور کو 12 صفر سے شکست دے کر Super Four مرحلے میں اپنی جگہ مقرر کرلی ہے۔ نونیت اور ممتاز کی ہیٹ ٹرکس کے ساتھ نیہا کے شاندار کارکردگی نے بھارت کے مقابلے کی قیادت کی، جبکہ Lalremsiami، Udita، شرمیلا اور Rutuja Pi...

September 8, 2025 9:57 AM

views 38

بھارت نے، کوریا کو چار ایک سے شکست دے کر، ایشیا کپ ہاکی کا خطاب جیت لیا ہے۔ اُس نے اگلے سال کے FIH عالمی کپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

بھارت نے بہار کے راج گیر میں کوریا کو 1 کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر مردوں کا ایشیا کپ ہاکی کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت نے نہ صرف ایشیا کپ کا خطاب حاصل کیا، بلکہ نیدرلینڈ اور بیلجیم میں ہونے والے 2026 کے ہاکی عالم کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔ راج گیر انٹر نیشنل اسپورٹس اسٹیڈیم میں نمی کے باوجود بھار...

September 8, 2025 9:42 AM

views 42

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیاء کپ 2025 میں شاندار جیت کے لئے مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیاء کپ 2025 میں شاندار جیت کے لئے مبارکباد دی ہے۔  اپنے سوشل میڈیا پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جیت خاص اِس لئے بھی ہے کیونکہ بھارتی ٹیم نے موجودہ دفاعی چیمپئن جنوبی کوریہ کو شکست دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بھارتی ہاکی ٹیم اور بھارتی کھلاڑیوں کیل...

September 8, 2025 9:40 AM

views 38

کارلوس الکاراز نے، Jannik Sinner کو ہرا کر، یو ایس اوپن کا، مردوں کے سنگلز کا، دوسری بار خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے مردوں کے ٹینس میں پہلا درجہ اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔

ٹینس میں، Carlos Alcaraz نے Jannik Sinner کو شکست دے کر اپنا دوسرا یو ایس اوپن سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے اور مردوں کے ٹینس میں نمبر ایک رینکنگ حاصل کی ہے۔ کارلوس نے کل رات Sinner کو چھ -دو، تین-چھ، چھ-ایک، چھ- چار سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔ 22 سال کے اسپینش کھلاڑی کے نام اب چھ گرینڈ سلیم ٹرافیا...

September 8, 2025 9:39 AM

views 24

شطرنج میں، بھارت کی Divya Deshmukh نے کَل رات ازبیکستان میں ”FIDE گرینڈ سوئس 2025“ کے  اوپن زمرے میں چوتھے راؤنڈ میں مصر کے گرینڈ ماسٹر  Bassem Amin کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت   درج کی۔

شطرنج میں، بھارت کی Divya Deshmukh نے کَل رات ازبیکستان میں ”FIDE گرینڈ سوئس 2025“ کے  اوپن زمرے میں چوتھے راؤنڈ میں مصر کے گرینڈ ماسٹر  Bassem Amin کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت   درج کی۔ حال ہی میں FIDE عالمی کپ کا خطاب جیتنے والی Divya نے کالے مہروں سے کھیلتے ہوئے Sicilian Defence میں اعلیٰ درجے کے...

September 7, 2025 9:51 PM

views 44

مردوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے تحت، بہار کے شہر راجگیر میں بھارت نے جنوبی کوریا کو فائنل میں شکست دے کر خطاب حاصل کرلیا ہے

بہار کے راجگیر میں مردوں کے ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں بھارت اورکوریا کے درمیان فائنل میچ جیت لیا ہے۔ایشیا کپ ہاکی چپئن شپ میں بھارتی ٹیم اب تک کوئی یچ نہیں ہاری ہے۔ بھارتی ٹیم، تین بار ایشیا کپ کا خطاب جیت چکی ہے۔

September 7, 2025 9:38 PM

views 20

نشانے بازی میں بھارت نے، جنوبی کوریا کے Gwangju شہر میں عالمی چمپئن شپ میں مردوں کے کمپائونڈ ٹیم مقابلے میں پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے

تیر اندازی میں بھارت کی مردوں کی ’کمپائونڈ تیر انداز ٹیم‘ نے آج ایک تاریخ رقم کی ہے۔ اُس نے جنوبی کوریا کے شہر Gwangju میں عالمی چمپئن شپ میں اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس طرح وہ فرانس پر سنسنی خیز فائنل میں 233 کے مقابلے 235 سے سبقت لے گئی۔ اِس سے پہلے جیوتی سریکھا وینم اور رشبھ یادو کی ...

September 7, 2025 2:57 PM

views 32

آج شام راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

بہار کے راجگیر میں آج شام ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت اور کوریا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم تین مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکی ہے اور آج اس کا سامنا پچھلی بار کے چمپئن کوریا سے ہوگا۔ موجودہ ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں بھارتی ٹیم نے اب تک کوئ...

September 7, 2025 2:56 PM

views 32

یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں آج رات مردوں کے سنگلز کے فائنل میں Carlos Alcaraz اور Yannik Sinner آمنے سامنے ہوں گے

یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں آج رات مردوں کے سنگلز کے فائنل میں Carlos Alcaraz اور Yannik Sinner آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ رات ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا۔ موجودہ سیزن میں یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ جب یہ دونوں کھلاڑی کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں مقابلہ کریں گے۔

September 7, 2025 9:47 AM

views 19

راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی میں بھارت، چین کو صفر کے مقابلے 7 گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آج شام فائنل میں بھارت کا مقابلہ کوریا سے ہوگا۔

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں کل شام بہار کے راج گیر میں کھیلے گئے سُپر فور کے اپنے آخری میچ میں بھارتی مردوں کی ٹیم، چین کو سات صفر سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس شاندار جیت کی بدولت بھارتی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ سُپر فور کے مرحلے میں بھی وہ سرِفہرست تھی۔ اِدھر جنوبی کوریا ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔