کھیل

September 17, 2025 9:57 AM

views 29

نیرج چوپڑہ آج ٹوکیو میں، عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

بھارت کے نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑہ آج جاپان کے شہر ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے کوالفکیشن راؤنڈ میں اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چوپڑہ گروپ-اے میں مقابلہ کریں گے۔ اس میں حصہ لینے والے دیگر کھلاڑیوں میں جرمن کے Diamond League چیمپئن Julian Weber، اولمپک 201...

September 17, 2025 9:56 AM

views 34

خواتین کرکٹ میں، بھارتی ٹیم آج چنڈی گڑھ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچ کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔

خواتین کرکٹ میں، بھارتی ٹیم آج چنڈی گڑھ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچ کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔ آسٹریلیائی کپتان Alyssa Healy کی قیادت والی آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق دن میں ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔×

September 16, 2025 9:30 PM

views 19

کرکٹ میں بھارت کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا نے، خواتین کی، ICC او ڈی آئی بلے بازی درجہ بندی میں، ایک بار پھر چوٹی کا مقام حاصل کرلیا ہے

ٹیم انڈیا کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا نے ICC خواتین کے کرکٹ ODI بلے بازی کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایک بار پھر چوٹی کا مقام حاصل کیا ہے۔ سلامی بلے باز اسمرتی نے انگلینڈ کی بلے باز Nat Sciver Brunt کی جگہ لی ہے۔ انھوں نے یہ مقام اتوار کو سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف آدھی سنچری بنا کر حا...

September 16, 2025 2:31 PM

views 24

وزیراعظم ، وزیرداخلہ اور وزیردفاع نے آج آنند کمارکو اسپیڈ اسکیٹنگ عالمی چمپئن شپ 2025 میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

  وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج آنند کمار Velkumar کو چین میں اسپیڈ اسکیٹنگ عالمی چمپئن شپ 2025 میں سینئر مردوں کے ایک ہزار میٹر اسپرنٹ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم مودی نے کہاکہ آنندکمار Velkumar کی ...

September 16, 2025 2:30 PM

views 15

icc نے بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے کے میچ کے متنازعہ اختتام کے بعد میچ ریفری کو تبدیل کرنے کےPCB کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

  بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے کے میچ کے متنازعہ اختتام کے بعد میچ ریفری Andy Pycroft کو تبدیل کرنے کے پاکستان کرکٹ بورڈ PCB کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ بھارت نے میچ کو سات وکٹ سے جیت لیا تھا لیکن میچ کے بعد کے اشارے پر تیزی سے ت...

September 16, 2025 9:37 AM

views 27

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ-بی کے ایک مقابلے میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹ سے ہرادیا

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ-بی کے ایک مقابلے میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔ ہانگ کانگ کی طرف سے جیت کیلئے 150 رن کا نشانہ رکھا گیا تھا، جسے سری لنکا نے 6 وکٹ کھوکر 153 رن بناکر حاصل کرلیا۔ سری لنکا نے جیت کا یہ نشانہ 7 گیند پہلے ہی حاصل کرل...

September 15, 2025 9:40 PM

views 34

شطرنج میں بھارت کی ویشالی رمیش بابو نے ازبیکستان میں FIDE خواتین کا گرانڈ Swiss جیت لیا ہے۔ وہ Women’s Candidates 2026 کیلئے کوالیفائی بھی کرگئی ہیں

بھارت کی گرانڈ ماسٹر ویشالی رمیش بابو نے ازبیکستان کے سمرقند میں چین کی خواتین کی سابق عالمی چمپئن Tan Zhongyi کے خلاف اپنا حتمی میچ برابر کرکے، FIDE خواتین کا گرانڈ Swiss خطاب جیت لیا ہے۔ ویشالی نے یہ خطاب مسلسل دوسری مرتبہ حاصل کیا ہے اور وہ دیویا دیشمکھ اور Konero Humpy کے بعد، FIDE Women's Candi...

September 15, 2025 2:26 PM

views 22

بھارت کے آنند کمار Velkumar نے آج اُس وقت تاریخ رقم کی جب انہوں نے Speed Skating عالمی چیمپئن شپ میں 500 میٹر Plus، ڈی اِسپرنٹ زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا

بھارت کے آنند کمار Velkumar نے آج اُس وقت تاریخ رقم کی جب انہوں نے Speed Skating عالمی چیمپئن شپ میں 500 میٹر Plus، ڈی اِسپرنٹ زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ اِس طرح وہ اِس عالمی چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ابھی کُچھ ہفتوں پہلے ہی انہوں نے چین کے Chengdu میں عالمی گیمز...

September 15, 2025 10:13 AM

views 37

کرکٹ میں دبئی میں ایشیا کپ میں، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے کراری شکست دی۔ کپتان سوریہ کمار یادو نے اِس جیت کو بھارتی مسلح افواج سے منسوب کیا۔

بھارت نے کل شام دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ کے گروپ-اے کے اپنے مقابلے میں پاکستان کے خلاف 7 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی اور اس طرح وہ سُپر فور میں جگہ بنانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم نے 20 اوورس میں محض 127 رن بنائے، ...

September 15, 2025 10:12 AM

views 24

بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ کل فائنل میں میزبان چین کے خلاف سخت مقابلے میں اُسے ایک کے  مقابلے 4 گول سے شکست ہوئی، لیکن خطابی مقابلے میں ٹیم نے ایشیاء ہاکی میں اپنے عزم، ٹیم ورک اور ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔