September 18, 2025 10:00 PM
21
بیڈمنٹن میں بھارت کی پی وی سندھو Shenzhen میں چائنا ماسٹرس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے
بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو آج شین زین میں چین کے خواتین کے سنگلز کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دو مرتبہ اولمپک میڈل کی فاتح سندھو نے تھائی لینڈ کی Pornpawee Chochuwong کو اکیس-پندرہ، اکیس-پندرہ سے شکست دیا۔ وہ اب کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کی An Se Young سے مقابلہ کریں گی۔بھارت کے ا...