کھیل

September 24, 2025 9:51 AM

views 43

ایشیا کپ کرکٹ میں آج شام دبئی میں، سپر فور میچ میں، بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

مردوں کے T-20 ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سُپر فور کے کل کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو   5 وکٹ سے ہرا دیا۔ یہ مقابلہ متحدہ عرب امارات کے ابوظبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 134 رن کے نشانے کے لیے کھیلتے ہوئے پاکستان نے 18 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر 138 رن...

September 23, 2025 9:53 AM

views 28

ملیشیا میں ہونے والے سلطان جوہر کپ کے لیے ہاکی انڈیا نے، بھارت کی مردوں کی اٹھارہ رکنی جونیئر ہاکی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔

ملیشیا میں ہونے والے سلطان جوہر کپ کے لیے ہاکی انڈیا نے، بھارت کی مردوں کی اٹھارہ رکنی جونیئر ہاکی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ کوچ پی۔آرSreejesh  نے کَل ہاکی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور جونیئر عالمی کپ سے قبل اس ٹورنامنٹ کو ایک اہم پلیٹ فارم بتایا ہے۔ بھارت، جس نے پچھلے سال کانسے کا تمغہ جیتا تھا، 1...

September 23, 2025 9:51 AM

views 23

FIDE خواتین ورلڈ کپ چمپئن گرانڈ ماسٹر دِیویا دیشمکھ کو آئندہ FIDE عالمی کپ-2025 کیلئے وائلڈ کارڈ عطا کیا گیا ہے۔

FIDE خواتین ورلڈ کپ چمپئن گرانڈ ماسٹر دِیویا دیشمکھ کو آئندہ FIDE عالمی کپ-2025 کیلئے وائلڈ کارڈ عطا کیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ 31 اکتوبر سے گوا میں ہوگا۔ دِیویا کو وائلڈ کارڈ اِنٹری ملنے سے یہ عالمی کپ مقابلہ مزید دلچسپ ہوجائے گا، کیونکہ اس میں ملک کے ریکارڈ 21 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ بھارتی دستے کی قیادت عا...

September 22, 2025 9:36 PM

views 27

فٹبال میں کولمبو میں17سال تک کی عمر کی SAFF چمپئن شپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

فٹبال میں کولمبو میں 17 سال تک کی عمر کی SAFF چمپئن شپ میں بھارت اپنے روایتی حریف پاکستان کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ گروپ B میں بھارتی ٹیم نے اعلیٰ مقام حاصل کرلیا اور وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اب 25 ستمبر کو سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے...

September 22, 2025 9:20 AM

views 37

کرکٹ میں، بھارت نے دبئی میں ایشیاء کپ کے سُپرفور میچ میں، پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرایا۔

بھارت نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا، جسے اُس نے 4 وکٹ کھو کر 173 رن بنا کر حاصل کرلیا۔ اِس جیت میں سلامی بلّے بازوں ابھیشیک شرما اور شُبھمن گِل کے درمیان ...

September 21, 2025 9:45 PM

views 22

ایشیا کپ کرکٹ میں، بھارت نے دوبئی میں، سُپرفور کے ایک دلچسپ میچ میں ٹاس جیتا اور پاکستان کے خلاف گیند بازی کا فیصلہ کیا

ورلڈ ایشیا کپ کے سُپر فور کا ایک میچ، بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری ہے۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے 14 اوورز میں 3 وکٹ پر 115 رن بنا لئے تھے۔اِس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے اَرش دیپ اور ہرشت ر...

September 21, 2025 9:38 PM

views 19

بیڈمنٹن میں، ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی، آج چین کے شہر Shenzhen میں، چائنا ماسٹرس کے، مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں دوسرے نمبر پر رہی

بیڈمنٹن میں، ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی، آج چین کے شہر Shenzhen میں، چائنا ماسٹرس کے، مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں دوسرے نمبر پر رہی۔چوٹی کے عالمی چمپئنز جنوبی کوریا کے Kim Won Ho اور Seo Seung Jae نے فائنلز میں، بھارتی جوڑی کو اکیس-اُنیس، اکیس-پندرہ سے ہرایا۔

September 21, 2025 2:59 PM

views 20

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام دوبئی میں سُپر فور مرحلے میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج دوبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ اِس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی۔ اِس سے قبل، بھارت نے گروپ مرحلے میں پاکستان کو سات وکٹ سے کراری شکست دی تھی۔ اِدھر بیڈمن...

September 21, 2025 9:35 AM

views 37

ایشیا کپ T-20 کرکٹ میں، آج دبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے مقابلے میں بھارت کا سامنا پاکستان سے ہوگا۔

ایشیا کپ T-20 کرکٹ میں، آج دبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے مقابلے میں بھارت کا سامنا پاکستان سے ہوگا۔ یہ مقابلہ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ دوسری مرتبہ ہوگا، جب دونوں ٹیمیں مدِّ مقابل ہوں گی۔ گزشتہ ہفتے گروپ اسٹیج میں ہونے والے مقابلے میں بھارت نے پاکستان پر سات وک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔