September 28, 2025 9:21 AM
58
اور کرکٹ میں، آج شام دبئی میں ایشیاء کپ فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔
کرکٹ میں، آج دبئی میں ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کپ کی تاریخ میں، گزشتہ 41 برسوں اور 17 ایڈیشنز میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا خطابی مقابلہ ہوگا۔ بھارت آٹھ خطابات کے ساتھ اس مقابلے میں سب سے...