کھیل

September 30, 2025 9:36 PM

views 21

نشانے بازی کے ISSF جونیئر ورلڈ کپ میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے میں Isha Anil Taksale اور ہمانشو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن Shambhavi Kshirsagar اور Naren Pranav کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے

نشانے بازی کے ISSF جونیئر ورلڈ کپ میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے میں Isha Anil Taksale اور ہمانشو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن Shambhavi Kshirsagar اور Naren Pranav کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہیں دہلی میں Men's Trap مقابلے میں Vinay Pratap Chandrawat نے کانسے کا تم...

September 30, 2025 9:33 PM

views 23

گواہاٹی میں خواتین کے ICC عالمی کپ میں بھارت نے سری لنکا کی جیت کیلئے 271 رن کا نشانہ رکھا ہے

آج شام گواہاٹی میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے ICC عالمی کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں بھارت کے خلاف سری لنکا کو جیت کیلئے 271 رن کا نشانہ ملا ہے۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 47 اوورز میں8 وکٹ پر269 رن بنائے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو 47 اوورز کا کردیا گیا تھا اور Duckworth Lewis طریقۂ...

September 30, 2025 10:08 AM

views 80

کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلا میچ گواہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ عالمی کپ کا پہلا میچ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔ یہ میچ گواہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے کھیلا جائے گا۔ اِس دوران، خواتین کی بھارتی ٹیم اپنا پہلا ICC خطاب جیت کر، ...

September 29, 2025 9:37 PM

views 32

دلّی میں ISSF جونیئر عالمی کپ میں آج بھارت نے خواتین کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

دلّی میں ISSF جونیئر عالمی کپ میں آج بھارت نے خواتین کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ Ojasvi Thakur نے سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ Hrudya Shri Kondur نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ اِسی زمرے میں Shambhavi Kshirsagar نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے می...

September 29, 2025 9:36 PM

views 21

نئی دلّی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کےF46 زمرے میں رِنکو سنگھ نے سونے کا اور سُندر سنگھ گرجر نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے

نئی دلّی میں جاری عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے مردوں کے بھالا پھینکنے کے F46 مقابلے میں، بھارت کے Rinku Hooda نے سونے کا، جبکہ سُندر سنگھ گُرجر نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ Rinku نے 66 اعشاریہ تین سات، جبکہ سُندر سنگھ نے 64 اعشاریہ سات چھ میٹر کی دوری تک بھالا پھینکا۔ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت پانچ تم...

September 29, 2025 2:49 PM

views 22

انوشکا ٹھاکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنز مقابلے میں، سونے کا تمغہ جیتا

نشانے بازی میں، بھارت کی انوشکا ٹھاکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنز مقابلے میں، سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس مقابلے میں انوشکا کا یہ دوسرا سونے کا تمغہ ہے۔ اِس سے پہلے انھوں نے 50 میٹر رائفل Prone مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا تھ...

September 29, 2025 9:18 AM

views 34

نشانے بازی میں، بھارت کی انوشکا ٹھوکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنذ میں، سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

نشانے بازی میں، بھارت کی انوشکا ٹھوکر نے دلی کی ”کرنی سنگھ شوٹنگ رینج“ میں منعقدہ  ISSFجونیئر ورلڈ کپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنذ میں، سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس مقابلے میں انوشکا کا یہ دوسرا سونے کا تمغہ ہے۔ مردوں کے 50میٹر کے جونیئر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں بھارت کے ایڈریئن کرماکر ...

September 28, 2025 9:40 PM

views 35

ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی میں دوبئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ جاری ہے

کرکٹ میں، دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا ٹی-ٹوینٹی کپ کے خطابی مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیتا اور پاکستان کے خلاف پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔آخری خبریں موصول ہونے تک پاکستان نے 7 وکٹ پر 17 اوورز میں 132 رن بنالئے تھے۔بھارت نے آج کے فائنل میچ میں تین اہم بدلائو کئے ہیں۔ ہاردِک پانڈیا چوٹ کے سب...

September 28, 2025 2:53 PM

views 24

کرکٹ میں، آج شام دوبئی میں ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ ایشیا کپ کی 41 برس کی تاریخ میں فائنل میں پہلی مرتبہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کرکٹ میں، آج دوبئی میں ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کپ کی تاریخ میں گزشتہ 41 برس کے دوران 17 ایڈیشنز میں، بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا خطابی مقابلہ ہوگا۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں بھارت سب سے زیادہ کامیاب...

September 28, 2025 9:22 AM

views 22

کولمبو میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو چار-ایک سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے ساتویں SAFF فٹ بال کا خطاب جیت لیا ہے۔

کل کولمبو میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو چار-ایک سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے ساتویں SAFF فٹ بال کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت نے پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں بنگلہ دیش کو 4 گول سے ہرایا۔ بھارت نے Dallamuon Gangte اور Azlaan Shah کے گول کی مدد سے بنگلہ دیش پر ہاف ٹائم تک دو-ایک کی سبقت حاصل کر لی تھی، لیکن بنگلہ دی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔