کھیل

October 3, 2025 9:45 AM

views 43

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹ پر 121 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹ پر 121 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ کل جب کھیل ختم ہوا، تو کے-ایل راہل 53 پر اور شبھ من گِل 18 رن پر کھیل رہے تھے۔ یشسوی جیسوال نے 36 رن اسکور کیے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت ک...

October 2, 2025 9:22 PM

views 49

احمد آباد ٹیسٹ کرکٹ میں آج پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو وکٹ پر 121 رن بنائے تھے

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے کے ساتھ پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن آج کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے 2 وکٹ پر 121 رن بنا لئے تھے۔ آج کھیل کے اختتام کے وقت K.L راہل 53 اور شبھمن گل 18 رن پر کھیل رہے تھے، جبکہ بھارت، ویسٹ انڈیز کے مجموعی اسکور سے 41 رن پیچھے تھا۔ مہمان ٹیم کو محض 45 ویں ...

October 2, 2025 9:40 AM

views 113

کرکٹ میں، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آج سے احمد آباد میں شروعات ہو رہی ہے۔

کرکٹ میں، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آج سے احمد آباد میں شروعات ہو رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ صبح ساڑھے نو بجے سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے ساتھ ہی نئے کپتان شبھ من گِل کی قیادت میں بھارت کے گھریلو سیزن کی شروعات ہو رہی ہے، جس میں وراٹ...

October 2, 2025 9:37 AM

views 45

کل رات اندور کے ہالکر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ 2025 کے ایک یکطرفہ میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رن سے ہرایا۔

کل رات اندور کے ہالکر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ 2025 کے ایک یکطرفہ میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رن سے ہرایا۔ ٹورنامنٹ کے اس دوسرے میچ میں پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم تین گیند باقی رہتے ہوئے 326 رن پر آؤٹ ہو گئی۔ جوا...

October 1, 2025 10:15 PM

views 24

بھارت کے ابھرتے ہوئے بلے باز ابھیشک شرما اور گیند باز ورون چکرورتی نے ICC کی مردوں کی ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی درجہ بندی میں اوّل مقام حاصل کیا ہے

بھارت کے بائیں بازو کے سلامی بلے باز ابھیشک شرما نے ICC مردوں کی ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی بلے بازی کی درجہ بندی میں اب تک کی سب سے اونچی درجہ بندی حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ حال ہی میں ختم ہوئے ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی جیت میں اپنی شاندار نصف سنچری کے بعد 25 برس کے ابھیشک شرما نے 931 پوا...

October 1, 2025 10:12 PM

views 25

مکیش نیلاوَلّی نے مردوں کے 25 میٹر کے پسٹل مقابلے میں سونے کا، جبکہ خواتین کے زمرے میں تیجسونی سنگھ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے

مکیش نیلاوَلّی نے مردوں کے 25 میٹر کے پسٹل مقابلے میں سونے کا، جبکہ خواتین کے زمرے میں تیجسونی سنگھ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اِس طرح بھارت نئی دلّی میں ISSF جونیئر عالمی کپ میں تمغوں کی فہرست میں سب سے اعلیٰ مقام پر ہے۔ x

October 1, 2025 2:35 PM

views 39

کرکٹ میں: گوہاٹی میں خواتین کے ICC ورلڈ کپ میں آج سہ پہر اندور میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزیلینڈ سے ہوگا

ICC خواتین یک روزہ عالمی کپ 2025 میں آج سہ پہر اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو گوہاٹی میں بارش سے متاثرہ میچ میں 59 رن سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا اہم دور راؤنڈ رابن فارمیٹ میں 26 اکتوبر تک کھیلا جائے گا اور فائ...

October 1, 2025 2:16 PM

views 46

کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلا میچ گواہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا

  کرکٹ میں خواتین کا ICC ایک روزہ بین الاقوامی عالمی کپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلا میچ گواہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ICC خواتین یک روزہ عالمی کپ 2025 میں آج سہ پہر اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں بھا...

October 1, 2025 9:38 AM

views 38

گوہاٹی میں، خواتین کے ایک روزہ میچوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 59 رن سے کراری شکست دی۔

گوہاٹی میں، خواتین کے ایک روزہ میچوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 59 رن سے کراری شکست دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس ضابطے کے تحت سری لنکا کیلئے 271 رن کا نشانہ طے کیا گیا تھا، لیکن سری لنکا کی ٹیم 45 اوورس اور چار گیندوں میں 211 رن ہی بنا سکی۔ اِس سے قبل پہلے بلے با...

September 30, 2025 9:37 PM

views 24

نئی دلّی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے 2 تمغے جیتے ہیں

بھارت نے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں قابل تحسین کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز کھلاڑی سُمِت انتِل نے مردوںکے F64 فائنل میں سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سندیپ سنجے سرگر نے بھی نیزہ پھینکنے کے مردوں کے F44 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ سُمِ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔