کھیل

January 14, 2026 9:37 PM

views 11

مردوں کے کرکٹ میں راجکوٹ میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

مردوں کے کرکٹ میں راجکوٹ میں دوسرے ODI میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7وکٹ سے ہرا دیا۔اس سے قبل بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 284 رن بنائے۔ بھارت کیلئے کے ایل راہل نے شاندار 112 رن بنائے اور وہ ناٹ آئوٹ رہے۔اس سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اِس ماہ کی 18 تاریخ کو...

January 14, 2026 9:37 PM

views 14

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، سابق عالمی نمبر ایک کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے راؤنڈ آف 32 میں اپنے ہموطن کھلاڑی کو ایک سخت مقابلے میں شکست دی

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، سابق عالمی نمبر ایک کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے راؤنڈ آف 32 میں اپنے ہموطن کھلاڑی Tharun Mannepalli کو ایک سخت مقابلے میں 15-21 ، 21-06 ، 21-19 سے ہرایا۔ ایچ ایس پرونائے نے بھی اپنے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی Lee Cheuk Yiu کو شکست دی۔ خواتین کے سن...

January 14, 2026 3:16 PM

views 17

کرکٹ میں راجکوٹ میں بھارت کے ساتھ دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کرکٹ میں راجکوٹ میں بھارت کے ساتھ دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے اب سے کُچھ دیر پہلے تک 6 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 18 رن بنا لیے تھے۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت نے اتوار کو وڈودرا میں پہلا میچ 4 وکٹ سے جی...

January 14, 2026 9:40 AM

views 14

کرکٹ میں، بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان دوسرا ODI میچ آج دوپہر راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج راجکوٹ کے نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ میزبان بھارتی ٹیم، اتوار کے روز وڈودرہ میں کھیلا گیا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ جیت کر سیریز میں ایک۔صفر سے آگے ہ...

January 14, 2026 9:37 AM

views 11

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ میں کَل رات نوی ممبئی کے ڈاکٹر DY پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ میں کَل رات نوی ممبئی کے ڈاکٹر DY پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات جائنٹس کی جانب سے دیے گئے 193 رن کے نشانے کیلئے کھیلتے ہوئے ممبئی انڈینس نے چار گیند پہلے تین وکٹ کھوکر یہ نشانہ حاصل کرلیا۔ ممبئی انڈینس کی جانب ...

January 13, 2026 9:35 PM

views 14

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں لکشیہ سین، ہم وطن آیوش شیٹی کو 21-12 اور 21-15 سے ہرا کر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں ایم آر ارجن اور ہری ہرن Amsakarunan نے ملیشیاء کے Ong Yew Sin ا...

January 13, 2026 2:21 PM

views 14

حکومت نے تمام تسلیم شدہ قومی کھیلوں کی انجمنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ تنظیموں کے اندر بین الاقوامی تعلقات اور کھیلوں میں میک اِن انڈیا سے متعلق مخصوص کمیٹیاں تشکیل دیں

حکومت نے تمام تسلیم شدہ قومی کھیلوں کی انجمنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ تنظیموں کے اندر بین الاقوامی تعلقات اور کھیلوں میں میک اِن انڈیا سے متعلق مخصوص کمیٹیاں تشکیل دیں۔ نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے کہا ہے کہ ان کمیٹیوں کی تشکیل سے ملک کی عالمی سطح پر کھیل کود کی سرگرمیوں اور ...

January 13, 2026 2:20 PM

views 15

انڈین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے

انڈین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج نئی دلّی میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے۔ دو بار اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو بھارت کے اِس چیلنج میں قائدانہ کردار ادا کریں گی۔ سندھو کو فی الحال 18 واں درجہ حاصل ہے اور وہ2025  کے ایک مشکل سیزن اور طویل عرصے تک ایک چوٹ سے صحتیابی کے بعد واپس آر...

January 13, 2026 9:30 AM

views 20

مرکزی حکومت نے قومی کھیلوں کے انتظام کے ایکٹ، 2025 کے تحت قومی سطح پر کھیلوں کے انتظام (قومی کھیلوں کے ادارے) سے متعلق قواعد وضوابط، 2026 کو نوٹیفائی کیا ہے

مرکزی حکومت نے قومی کھیلوں کے انتظام کے ایکٹ، 2025 کے تحت قومی سطح پر کھیلوں کے انتظام (قومی کھیلوں کے ادارے) سے متعلق قواعد وضوابط، 2026 کو نوٹیفائی کیا ہے۔ یہ قواعد و ضوابط نمایاں صلاحیت کے حامل کھلاڑیوں کی شمولیت، جنرل باڈی اور ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل، انتخابی طریقہئ کار اور کھیلوں کے قومی اداروں...

January 13, 2026 9:26 AM

views 9

انڈیا اوپن-2026 ٹورنامنٹ کا، آج نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔

انڈیا اوپن-2026 ٹورنامنٹ کا، آج نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔ اولمپک میں دوبار میڈل جیتنے والی پی وی سندھو اس مقابلے میں بھارت کے چیلنج کی قیادت کریں گی۔ Malvika Bansod اورTanvi Shrma بھی خواتین کے سنگلز میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ خواتین ڈبلز میں Treesa Jolly اور گائیت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔