کھیل

October 20, 2025 9:35 AM

views 29

خوشی نے بحرین کے شہر پناما میں ایشئن یوتھ گیمز میں بھارت کے تمغے حاصل کرنے کا آغاز کردیا ہے۔

ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے 15 سالہ Khushi نے کَل کُشتی مقابلے Kurash میں کانسے کا تمغہ جیت کر بحرین میں ملک کے لیے تمغے جیتنے کا سلسلہ شروع کیا۔ لڑکیوں کے 70 کلو گرام وزن کے زمرے میں Khushi نے کواٹر فائنل میں ایک Bye حاصل کی لیکن وہ سیمی فائنل میں اُزبیکستان کی D Tursunova سے ہار گئیں۔ Kurash...

October 20, 2025 9:30 AM

views 45

خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رن سے ہرا دیا۔

خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رن سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے جیت کے لیے دو سو نواسی رن کا نشانہ رکھا تھا، لیکن بھارت 50 اوورس میں 6 وکٹ پر 284 رن ہی بنا سکا۔ اس سے قبل، پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورس میں 8 و...

October 19, 2025 9:36 PM

views 43

بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی تنوی شرما نے گواہاٹی میں جونیئر عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی تنوی شرما کو آج گوہاٹی میں جونیئر عالمی چمپئن شپ کے خواتین سنگلز کے فائنل میں شکست کی وجہ سے چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔ تھائی لینڈ کی دوسرے درجے کی کھلاڑی Anyapat Phichitpreechasak نے پندرہ۔ سات ، پندرہ۔بارہ سے شکست دی۔ تنوی نے کل سیمی فائنل میں چین کی Liu Si Ya کو پ...

October 19, 2025 9:35 PM

views 64

خواتین کے ODI کرکٹ عالمی کپ میں اِندور میں انگلینڈ نے، بھارت کے سامنے جیت کیلئے 289 رن کا نشانہ رکھا ہے

اِندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ میں انگلینڈ کے ذریعہ دیئے گئے 289 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے، آخری خبریں موصول ہونے تک بھارت نے 38 اوورز میں 3 وکٹ پر218 رن بنالئے تھے۔ انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان 288 رن بنائے۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے ب...

October 19, 2025 2:48 PM

views 128

خواتین کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سہ پہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی زیرِ کمان بھارتی خواتین کی ٹیم لگاتار دو میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں واپسی کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔ پوائنٹس ٹیبل میں بھارتی ٹیم س...

October 19, 2025 9:33 AM

views 106

مردوں کے کرکٹ میں، آج پرتھ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج، پرتھ میں بھارت تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں میزبان آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گا۔ میچ بھارت وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔ 50 اوورس کے فارمیٹ میں بھارت کے لیے یہ سیریز ایک نیا چیپٹر ہوگا، جبکہ شبھ من گِل نے، روہت شرما کی جگہ ایک روزہ بین الاقوامی میچو...

October 19, 2025 9:31 AM

views 35

ملیشیاء میں، ہاکی کے سلطان آف Johor کپ 2025 کے فائنل میں کل بھارت نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ اُسے فائنل میں آسٹریلیا نے دو-ایک سے شکست دی۔

ملیشیاء میں، ہاکی کے سلطان آف Johor کپ 2025 کے فائنل میں کل بھارت نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ اُسے فائنل میں آسٹریلیا نے دو-ایک سے شکست دی۔ آسٹریلیا کے Ian Grobbelaar نے کھیل کے تیرہویں منٹ میں ہی بھارت پر پہلا گول کر دیا، لیکن بھارت کے Anmol Ekka نے کھیل کے 17 منٹ میں گول برابر کر دیا۔ البتہ...

October 19, 2025 9:30 AM

views 55

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم کا مقصد یہ ہوگا کہ وہ لگاتار دو شکست کے بعد عالمی کپ میں واپسی کرے۔ پوائنٹ کے اعتبار سے ف...

October 18, 2025 9:35 PM

views 17

بیڈمنٹن میں بھارت کی تنوی شرما گواہاٹی میں کھیلی جارہی BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ 2025 کے لڑکیوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بیڈمنٹن میں آج گواہاٹی میں بھارت کی تنوی شرما BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ2025 کے لڑکیوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے آج سیمی فائنل میں چین کی کھلاڑی Liu Si Ya کو آسانی سے پندرہ-گیارہ، پندرہ-نو، سے شکست دی۔ تنوی شرما، عالمی جونیئر شپ کے فائنل میں پہنچنے والی پانچویں بھارتی بیڈمنٹن کھ...

October 18, 2025 2:56 PM

views 32

بھارت کی تیر انداز جیوتی Surekha Vennam نے چین کے شہر Nanjing میں عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔

بھارت کی تیر انداز جیوتی Surekha Vennam نے چین کے شہر Nanjing میں عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ یہ میڈل جیتنے والی وہ بھارت کی پہلی خاتون کمپاؤنڈ تیر انداز بن گئی ہیں۔ جیوتی نے دوسرے درجے کی کھلاڑی برطانیہ کی Ella Gibson کو 150-145 سے ہرایا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔